@wasasialkotofficial: سیالکوٹ میں صبح سویرے موسلادھار بارش۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ اور مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ کا بارش کے دوران عالم چوک اور رنگ پورہ کا دورہ۔ نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ فیلڈ عملہ، مشینری اور ڈسپوزل اسٹیشنز مکمل طور پر فعال۔ فیلڈ افسران اور عملے کی جانب سے مختلف علاقوں کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ بارشی پانی کی بروقت نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے۔ واسا سیالکوٹ کی تمام ٹیمیں مون سون کے دوران 24 گھنٹے فیلڈ میں موجود ہیں اور شہریوں کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔ #GovernmentofPunjab #MaryamNawazSharif #commissionergujranwala #dcsialkot #teamwasasialkot

WASA Sialkot Official
WASA Sialkot Official
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 08 August 2026 03:05:36 GMT
199
12
1
1

Music

Download

Comments

qalab.abbas550
qalababbas9110 :
great officer Masha Allah ❤️
2026-08-08 13:17:53
1
To see more videos from user @wasasialkotofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About