@saqi.wrai8s: اگر ہو بھی جائے ملاقات کبھی زندگی میں، تو دعا کرنا میں تمہیں پہچان نہ پاؤں۔ تم سامنے سے گزر جاؤ اجنبی بن کر، اور میری آنکھیں تمہیں ڈھونڈ نہ پائیں۔ نہ تمہیں میرا نام یاد آئے، نہ مجھے تمہارا چہرہ یاد رہے۔ کیونکہ کچھ ملاقاتیں دوبارہ نہیں ہونی چاہئیں، وہ صرف پرانی یادوں میں خوبصورت لگتی ہیں۔ بس اتنی سی دعا ہے میری، تم مل بھی جاؤ تو دل دوبارہ تم پر نہ آئے۔ 🥀