@musafar868: میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں اپنے غصے کے لمحوں میں سخت ہو جاتا ہوں کبھی کبھی میں تکلیف دہ باتیں بھی کہہ دیتا ہوں اور کبھی میں خاموش اور پراسرار ہو جاتا جو لوگ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں ان کے لیے میں خوش مزاج اور مخلص ہوں . لیکن جب بات میری عزت اور وقار کی ہو میں ضدی بن جاتا ہوں میں اسانی سے معاف کر دیتا ہوں مگر بھولنا میرے لیے ہمیشہ مشکل ہوتا ہے میں کبھی کبھار جان بوجھ کر انجان بن جاتا ہوں تاکہ زندگی سکون سے گزار سکوں میں اکثر ان باتوں کو نظر انداز کر دیتا ہوں جو میرے بارے میں کہی جاتی ہیں میں مغرور نہیں ہوں جیسا کہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں بلکہ میرے تعلقات میں عدم مقرر ہے #creatorsearchinsights #alixmiamiswimsuit#foryou #virlvideo #ksa🇸🇦