سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔
🖤🖤
2026-08-08 06:42:26
1
꧁乂✰𝚈𝚊𝚛𝚊𝚖✰乂꧂ :
وہ شخص بھی کتنا عجیب تھا،
ملا تو دل ملا، بچھڑا تو سکون بھی لے گیا۔
2026-08-08 09:16:33
0
وہشی۔انسان ❤️🔥🥀😈 :
❤️❤️❤️
2026-08-08 04:42:13
0
Hamza Mughal :
🥰🥰🥰
2026-08-08 09:27:03
1
To see more videos from user @unknown012537, please go to the Tikwm
homepage.