@haqeeqatpasandlarki431: کون کہتا ہے کہ بڑوں کے فیصلے چھوٹوں کے لیے ہمیشہ ٹھیک ہوتے ہیں،غلط نہیں ہوسکتے۔۔۔بڑوں کے فیصلے بھی اکثربڑی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں اور یہ بڑے وہ ہوتے ہیں جن میں اپنے بڑے ہونے کا،اپنے مرتبے کا غرور ہوتا ہے کہ ہم بڑے ہیں۔بات تو تب ہے ناں جب سب بڑوں میں اپنے مقام کے مطابق عاجزی بھی بڑی ہونی چاہیے ورنہ تو زندگیاں برباد ہی ہوتی ہیں۔۔۔!! #fyp #1millionaudition #humkahankesachaythe