@jk.furniture.quetta: 8 اگست — ایک ایسا زخم جو وقت بھی نہیں بھلا سکتا۔ 💔 آج اس سانحے کو 10 سال مکمل ہو گئے۔ ہم نے اپنے وہ قیمتی لوگ کھوئے جو اس شہر کا فخر تھے — وکیل، ڈاکٹر، صحافی اور بے گناہ انسان۔ JK Furniture کی جانب سے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت۔ اللہ تمام شہداء کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے-🕯️ #8August #QuettaAttack #NeverForget #Quetta #شہدائے_کوئٹہ