@roh_e_man_attar.offical: گنتی کی رہ گئی ہیں سرکارﷺ اب تو سانسیں 😭😭🥺🥺❤️🩹 حسابِ زندگی ختم ہونے کو ہے اب کوئی آرزو نہیں، کوئی تمنا نہیں، بس اک خاموش الوداع ہے اس دنیا کو، جس نے ہمیں جیتے جی کبھی سکون کا ایک لمحہ نہ دیا 😓💔🥀 روح اب اس مٹی کے قفص سے آزاد ہونے کے لیے تڑپ رہی ہے دنیا کا میلہ، یہ رونقیں، یہ جھوٹے رشتے اور عارضی سہارے، سب پیچھے چھوٹ رہے ہیں انسان ساری زندگی جس سکون کی تلاش میں بھٹکتا رہتا ہے، وہ اب اس آخری سفر کی دہلیز پر محسوس ہو رہا ہے مٹی کو مٹی میں ملنا ہے، اور مسافر کو اپنے اصل گھر لوٹنا ہے 😭🙏🏻🥀 اب نہ کوئی شکوہ باقی ہے، نہ کوئی شکایت جن سے محبت تھی، انہیں دعا دی؛ جنہوں نے دل دکھایا انہیں معاف کیا یہ زندگی کا آخری باب ہے، جہاں کہانی سمٹ رہی ہے اور چراغِ حیات بجھنے کو ہے اگر کبھی جانے انجانے میں کسی کا دل دکھایا ہو تو معاف فرمائیے گا، کیونکہ اب جس جہاں میں جانا ہے وہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں 🥺❤️🩹 حضور ﷺ بس آپ کی اک نظرِ کرم کی بات ہے میری زندگی کا سوال ہے بقیع پاک عطا فرما دیجیے آقا جانِ جاناں ﷺ 😭😭😭😭 اور کچھ نہیں چاہیے یا رسول الله ﷺ بس اپنے قدموں میں رکھ لیجیے اپنے در کی حاضری عطا فرما دیجئے اور پھر مجھے وہی موت آ جاۓ اور مجھے بقیع پاک میں جگہ مل جاۓ میں مرنا چاہتا ہوں گنبدِ خضریٰ کے ساۓ میں وطن میں مر گیا تو کیا کروں گا یا رسول الله ﷺ 😭😭😭🙏🏻🙏🏻💔💔❤️🩹🥺🥀🥀 #😭😭💔💔💔 #foryou #fypシ #yarasoolallah #viralvideo
ہم سب کا دل پھٹ جاۓ گا🥺🥺🥺🥺🥺
کچھ بتا بھی نہیں رہے 🥺🥺 اب طبیعت کیسی ہے پلیز ایسی باتیں نا کرو اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے صحت والی لمبی زندگی دے آپ کو کچھ نہ ہو ہم کدھر جائیں گی 😭🙏
نہ کرو پلیز 🙏
2026-08-08 06:06:43
7
🎀🥰❤️Decent people❤️🥰🎀 :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے 😭😭😭😭 ایسی باتیں نہی کرتے ہیں ان پر کیا گزرتی ہو گی جن کی زندگی آپ کے ہونے سے ہے🥺مجھے نہیں پتہ آپ کو کیا ہوا ہے 😭😭😭آپ نے مجھے جواب بھی نہیں دیا 😭😭😭لیکن آپ کی تکلیف سے بہت تکلیف ہو رہی ہے اللہ تعالیٰ آپ کے حال پہ رحم کرے اللہ آپ کو خوشیاں دے آمین 😭🙏
2026-08-08 05:33:03
7
❤️حافظ صاحب❤️ :
اللہ پاک کرم فرمائے آپ کو صحت اور سلامتی والی لمبی زندگی عطا کرے 😭🙏
2026-08-08 15:16:45
2
Khaak e Madina🥹❤️🩹 :
یارا یہ کیسی باتیں ہیں 😭😭 ہماری سانسیں رک جائیں گی نہ کرو 🥺🥺 اللہ آپ کو خوشیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ ساری آزمائشیں دور کر دے😭😭😭
یارسول اللہ کرم کریں نا 😭😭😭😭
2026-08-08 10:50:21
5
ishq_e_taiba💚 :
گنتی کی رہ گئی ہیں سرکار اب تو سانسیں
کب رائیگاں گئی ہیں دل سے کبھی جو آہیں
جب آگئی ہیں جوش رحمت پہ ان کی آنکھوں
جلتے بجھا دیئے ہیں روتے ہنسا دیئے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
🥰🥰🥰🥰
2026-08-08 15:41:24
4
❤️ISHQ E MADINA❤️ :
اللہ رحم کرے کیا ہو گیا یارا😭🥺🥺🥺🥺🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-08-10 11:49:05
0
Khaak e Madina🥹❤️🩹 :
سب پریشان ہو گئے ہیں یارا 😭
آپ کی کوئی خبر نہیں 😭😭😭 صرف ایک میسج ہی کر دو دل کو تسلی ہو جائے گی 🥺🥺 ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کو کچھ نہیں ہو گا 😭 اللہ آپ کو سلامت رکھے 🥺
2026-08-08 10:52:18
3
Khaak e Madina🥹❤️🩹 :
مولا ہماری عمریں بھی آپ کو لگائے 😭
2026-08-08 10:54:12
3
saleem :
🥰🥰🥰
2026-08-10 05:33:06
0
Muhammad ❤️❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-10 03:41:58
0
لبیک یا رسول اللہ :
🥰🥰🥰
2026-08-10 01:57:34
0
Muzamil Asim :
🥺🥺🥺
2026-08-10 01:01:50
0
no_name :
😭😭😭
2026-08-09 17:42:57
0
no_name :
❤️❤️❤️
2026-08-09 17:42:56
0
Mudassir Online Quran Academy :
🥰🥰🥰
2026-08-09 10:55:40
0
ubaid raza attari :
🥺🥺🥺🥺
2026-08-09 10:18:37
0
جامعہ المدینہ کی زندگی۔۔۔🥰 :
😭😭😭
2026-08-08 18:48:39
0
bhai :
🤲🤲🤲
2026-08-08 16:53:39
1
❤️حافظ صاحب❤️ :
🥺🥺🥺😭😭😭😭
2026-08-08 15:15:33
1
Mohammad Irfan :
😌😌😌
2026-08-08 14:33:00
1
Khaak e Madina🥹❤️🩹 :
😭😭😭
2026-08-08 10:48:45
1
🎀🥰❤️Decent people❤️🥰🎀 :
😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏
2026-08-08 05:29:54
2
🌷آمنہ :
🥺🥺🥺
2026-08-10 13:07:54
0
To see more videos from user @roh_e_man_attar.offical, please go to the Tikwm
homepage.