ye sb video me acha lgta h real me koi ni help krta ksi ki
2026-08-10 07:14:55
18
Arslan khan 3426 :
good massage
2026-09-24 02:56:19
0
Shahzad khan :
:بہت اچھی ویڈیو اللہ تعالیٰ ھمیں بھی ہمسایوں کے حقوق کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-08-08 18:38:43
56
Ifti :
2026-08-08 06:41:33
25
خان بابا :
الله أكبرﷻ🥲
2026-08-08 06:05:30
62
zakaullah. pardesi. saudia🇸🇦 :
یہ ویڈیو نے سب کے ضمیر جگا دیے ہیں لہذا سیکھو یہ حقیقت بات ہے اس پاس دیکھنا چاہیے کوئی غریب یا بھوکا سو تو نہیں گیا ایسے زبردست یار👍👍
2026-08-08 11:42:17
46
M zahid Gondal :
بلکل ایسا ہی ہے جہاں ہم آس پڑوس میں خیال نہیں کریں گے جہاں بے روزگاری ہوگی وہاں بچے یہی کچھ کریں گے اس میں صرف ہم خود یا ہمارا معاشرہ ہی نہیں ہمارے حکمران بھی برابر کے شریک ہیں اللّٰہ پاک ہم سب کو سفید پوش لوگوں کا خیال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللّہ پاک ہم سب کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-10 07:00:08
17
Zulfiqar Ahmed :
بس اللّٰہ تعالٰی ہی رحم و کرم فرمائے آمین
2026-08-08 15:59:22
27
Tariq Mubeen :
ھر گھر میں بے روزگاری،بھو ک پیاس ھے ، لوگ گزارہ کر لیتے ھیں ،پر موبائل اور بیلنس کے بغیر رات نھیں گزرتی،
2026-08-08 10:52:09
31
Muhammad Imran Raja :
very good msg
2026-08-08 08:59:13
14
yasirchudri978 :
good luck with him ❤️❤️video viral but my mom is here now all the time good