ذرا سوچو تو...
ہم ایک ساتھ
کتنے شاندار لمحات
گزار سکتے تھے
خوشی کے موسم
ہنسی کی شامیں
خاموشی میں بھی
جو سکون ملتا
کاش وقت رُک جاتا
اور ہم...
بس ہم رہ جاتے 💫
2026-08-08 07:47:31
4
To see more videos from user @soulfully007, please go to the Tikwm
homepage.