@noorwrites_82: ✨ موڑ وہ نہیں تھا جہاں وہ چھوڑ گئے… 💔 موڑ وہ تھا جہاں ہم نے خود کو سنبھال لیا۔ 🥀 کبھی کبھی کسی کا چھوڑ جانا اختتام نہیں، بلکہ خود کو دوبارہ پانے کا آغاز ہوتا ہے۔ 🤍✨ ✍🏻 Noor writes #UrduPoetry #UrduQuotes #HeartTouching #SadPoetry #DeepWords
دکھ تو یہی ہے کاش چھوڑ دیتا مگر توڑ تا نہیں میرے معصوم دل کو💔 میرے جزبات کا قتل کیا ہے اس نے کبھی معاف نہیں کروں گی🥺
2026-08-08 17:45:49
7
NASIR RAO :
اصل کامیابی
زندگی میں سب سے بڑی آزمائش یہ نہیں کہ لوگ تمہیں کس نظر سے دیکھتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ تم خود اپنی نظر میں کیا مقام رکھتے ہو۔ دنیا کی رائے وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے؛ آج جو تمہیں سراہتے ہیں، ممکن ہے کل وہی تمہیں سمجھ نہ سکیں۔ اس لیے اپنی زندگی کا معیار لوگوں کی پسند تعریف یا تنقید کو نہ بناؤ۔ اپنے کردار نیت اور اصولوں کے ساتھ سچے رہو ۔ کیونکہ آخر کار جب شور ختم ہو جاتا ہے، لوگ دور ہو جاتے ہیں اور انسان تنہائی میں اپنے آپ سے ملتا ہے، تو وہی شخص حقیقی طور پر کامیاب ہوتا ہے جس کا ضمیر اُس سے مطمئن ہو اور جسے اپنے کیے پر خود سے نظریں چرانے کی ضرورت نہ پڑے۔
2026-08-12 21:46:18
2
Kashmir ki shehzadi :
کمال کے الفاظ لکھے ہیں
2026-09-04 09:39:35
1
REHANA SIAL :
os NY choora to ap NY b khud ko sambhala .. wo na chorta to ap b na sanbhlty
2026-08-10 08:51:49
1
🦋A ن wa ر 🦋S h ھ z a د🦋 :
2026-08-31 18:12:26
1
Meerab :
yes
2026-08-18 13:01:34
1
tamotuis :
کبھی سوچتا ہوں، آخر مجھ میں ایسی کیا کمی تھی کہ جسے میں نے دل سے چاہا، وہ کسی اور کی بانہوں میں سکون ڈھونڈنے لگی۔
میں نے اُس کے لیے خود کو بدل لیا، اپنی ضدیں چھوڑ دیں، اُس کی ہر بے رخی کو محبت سمجھ کر سہتا رہا… مگر محبت شاید صرف میری طرف سے تھی۔
وہ شخص آج بھی یاد آتا ہے تو دل یہی کہتا ہے:
کاش اُسے بھی کبھی اتنی ہی شدت سے میری ضرورت محسوس ہوئی ہوتی، جتنی شدت سے مجھے اُس کی تھی۔ 💔🥀
2026-09-02 05:16:21
1
uktiktok778 :
💙💙💙
2026-08-08 11:57:38
5
Affak Ghafoor :
❤️❤️❤️
2026-08-08 09:16:15
5
Matlabi Loog :
🥰🥰🥰
2026-08-08 08:49:04
5
Cute 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-08-08 15:31:23
3
Life is Death ❤️🩹 ❤️🩹❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-08-08 17:33:20
3
❤️🩹🥺zedii Jani 🥺❤️🩹 :
😢😢😢
2026-08-08 09:01:50
4
Hassnan Abbasi :
🥰🥰🥰
2026-08-08 07:12:36
3
Samar Abbass :
😭😭😭
2026-08-26 19:10:09
1
♥️GΔβRΩΩT♥️ :
💕💕💕
2026-08-17 13:55:36
1
userjshncqyuoz :
🥺
2026-08-23 11:29:45
1
waqar :
🥰🥰🥰
2026-08-27 05:37:14
1
w❤️←s :
❤️❤️❤️
2026-08-10 14:41:17
2
~Asim ali :
🥰🥰🥰
2026-08-13 05:00:17
1
علی راجپوت :
😳😳😳
2026-08-26 12:58:51
1
Zaib baloch :
❤️❤️❤️
2026-08-11 17:46:22
1
Aslam jani🤗🫶👩❤️💋👨 :
🌹🌹🌹
2026-08-12 07:02:05
1
♎💜🌛 :
😢😢😢
2026-08-10 18:37:04
1
꧁𝐀𝐭𝐞𝐞𝐪 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞r꧂ :
🥰🥰🥰
2026-08-08 18:56:40
1
To see more videos from user @noorwrites_82, please go to the Tikwm
homepage.