@good.morning8842: #зеленський #тцк #таксі #рек #fyp

good👽morning
good👽morning
Open In TikTok:
Region: UA
Saturday 08 August 2026 05:57:59 GMT
7274
488
7
486

Music

Download

Comments

san40usnegey
san40usnegey :
я это бесплатно смотрю?
2026-08-09 19:22:02
13
kup1d0n0
Kupid0n :
😂😂😂
2026-08-08 06:48:56
3
fitiiishka_
FITiii :
🥰
2026-08-14 15:32:26
2
To see more videos from user @good.morning8842, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگست — یومِ شہادت قائدِ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) ​مظلوموں کا سہارا، ملت کی آبرو ​5 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ ہماری قومی و ملی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب ہم سے ایک عظیم، بے باک اور نڈر قائد چھین لیا گیا۔ ​علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) کی شہادت کے بعد حقیقت یہ ہے کہ قوم بظاہر تو موجود رہی، لیکن معنوی طور پر یتیم ہو گئی۔ وہ جو کچلے ہوئے طبقوں کی آواز تھے، جنہوں نے ہمیشہ اتحاد، بیداری اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیا، ان کے جانے کے بعد جو خلا پیدا ہوا، وہ آج تک پر نہ ہو سکا۔۔۔ ​ہمارا لمحۂ فکریہ: آج سچائی کا اعتراف کرنے کا دن ہے۔ شہید نے جس بیداری، وحدت اور خودداری کا درس دیا تھا، افسوس کہ ہم نے ان کے نظریات کو پسِ پشت ڈال دیا۔ ہم باہمی اختلافات اور غفلت میں الجھ کر ان کے مشن کو بھولتے گئے۔ ​آئیے آج کے دن یہ عہد کریں: آج شہیدِ قائد کی سالروزِ شہادت پر آئیے مل کر ایک بار پھر یہ پختہ عزم و عہد کریں کہ ہم ان کے دیے ہوئے افکار، اتحاد اور جدوجہد کے راستے پر دوبارہ گامزن ہوں گے۔ ان کے نظریات کو زندہ رکھیں گے اور ظالم کے سامنے ڈٹ جانے کی ان کی سنت پر عمل پیرا ہوں گے۔ ​سلام بر شہیدِ راہِ حق و حقیقت! #قائد_شہید #علامہ_عارف_الحسینی #5اگست #یوم_شہادت #اتحاد_بین_المسلمین

About