@mahizawiyarshahbukhari6: پس جب رب تمہیں رات کی خاموشی میں اپنے سامنے کھڑا کر دے، تو سمجھ لینا… یہ تمہاری طلب نہیں، اُس کی عطا ہے۔ ہر کسی کو یہ نصیب نہیں ملتا۔ 🌙🤲🏻 #تہجد #سجدہ #اللہ_کی_محبت #رب_کی_عطا # دعائیں
سبحان اللہ 🔥🔥
مرشد جی یہ منزل ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی.
اور جن کو ہو جاۓ ان کی جدھر رسائی پہنچ جاتی پھر ہم جیسے نکمے ، کمینے ، کوجے، مندے ، ان کے پاؤں کی دُھول برابر بھی نہیں. 😭😭😭
خیر میری جان دی 🫂🥰