خلوص کی باتیں کرنے والے سب سے بڑے لٹیرے ہیں،
ان کے ہر لفظ کے پیچھے اک نیا فریب چھپا ہوتا ہے۔
کیونکہ!! یہاں کوئی کسی کا غم نہیں بانٹتا
سب صرف تماشائی بن کر تالیاں بجاتے ہیں 💯🥲❤️🩹
2026-08-08 06:19:57
3
selenophile 11 :
ہر وہ شخص انمول ہے جو اپکی مسکراہٹ کی وجہ بنے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-08-08 06:35:57
3
Four -Souls 🥀🖤 :
ہر وہ شخص اچھا ہے جس سے واسطہ نہ پڑے
2026-08-09 12:58:16
1
Maheen🌷✨ :
ہر وہ شخص بہت انمول ہے
جو آپ کو مرجھانے نہ دے ❤️🩹🫠.....
2026-08-08 07:09:08
2
Abiha fatima :
exactly 😊
2026-08-08 17:54:00
0
kija💔 :
g right
2026-08-08 09:03:36
0
🥀عثمانی ✍️ :
first comment 🤌🫠
2026-08-08 06:17:20
2
🥀عثمانی ✍️ :
درد کھا گئے میرے بولنے کا ہنر۔
ورنہ ہنسنے ہنسانے میں ہم بھی ماہر تھے۔ 🥺🤧
2026-08-08 06:18:13
2
𝘼𝙔𝙔𝘼𝙉🔛🔝 :
exactly 🍂
2026-08-08 09:26:27
0
@smily.girl._☺🌷 :
🌼❤
2026-08-08 17:19:20
0
To see more videos from user @youresthiv, please go to the Tikwm
homepage.