@atif_hanjra: #creatorsearchinsights# #deepestlovequotes ... کاش تم جان پاتے کہ تمہاری اہمیت میرے لیے کیا ہے تم صرف ایک شخص نہیں میری دعاؤں کا سب سے خوبصورت حصہ ہو۔ دن بھر کی تھکن کے بعد ، جب تمہارا خیال آتا ہے تو دل کو ایسا سکون ملتا ہے جیسے بےقرار سمندر کو کنارہ مل گیا ہو۔ میں تمہیں پانے کی ضد نہیں کرتا بس اتنی سی خواہش ہے کہ میری محبت کبھی تمہارے دل سے نہ اترے۔ کیونکہ کچھ لوگ قسمت سے نہیں دل کی گہرائیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ... اور تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے میں کھونا بھی نہیں چاہتا اور بھلانا بھی نہیں جانتا۔