@basharat.ali8987: دو دن سے مسسل پوسٹ دیکھ رہی تھی۔آج اس ماں کا انٹریو سن کہ آنکھ سے آنسوں نہیں رک رہے۔اے ننھی کلی ہم شرمندہ ہیں کہ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں۔😭ایسے درندوں کو ایسی عبرت ناک اور سخت سزا ملنی چاہے کے دوبارہ کوئی شخص کسی معصوم بچے کی طرف بری نظر سے دیکھنے سے پہلے سو بار سوچے معصوم ایزل کے ساتھ ہونے والا ظلم صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں ہم سب کے ضمیر کے لیے ایک سوال ہے اتنی سی معصوم جان کو انصاف تحفظ اور محبت کے سوا کچھ نہیں ملنا چاہئے تھا💔 اللّه ایزل کے والدین کو صبر دے اور ہماری بیٹیوں کو ہمشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین🤲🤲😭💔