جانے والے کو راستہ دیتے ہیں روکا نہیں کرتے اسے یہ کبھی محسوس نہیں ہونے دیتے کہ اپ انہیں روکنے کی کوشش کر رہے ہیں اپ بھی کہتے ہوں گے کہ جو بھی میں ٹک ٹاک بناتا ہوں اس کا جواب دیتی ہوں
2026-08-08 07:44:43
3
pardesi :
@pardesi:@pardesi:@꧁༒☬ ☬༒꧂:> ہر صبح اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نئی زندگی، ایک نیا موقع اور اپنی غلطیوں کو درست کرنے کی ایک نئی مہلت ہوتی ہے۔ یہ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہم ابھی بھی خیر، محبت اور نیکی کے راستے پر چل سکتے ہیں۔
دن کا اصل حسن صرف اپنی کامیابیوں، دولت یا مصروفیات میں نہیں، بلکہ اس بات میں ہے کہ ہماری موجودگی سے کسی کا دل ہلکا ہو، کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آئے، کسی کی پریشانی کم ہو یا کسی بے بس کو سہارا مل جائے۔
دن کے اختتام پر سب سے قیمتی کمائی وہ نہیں جو بینک میں جمع ہو، بلکہ وہ دعائیں ہیں جو خاموشی سے کسی کے دل سے ہمارے لیے نکلتی ہیں، کیونکہ سچی دعا نہ خریدی جا سکتی ہے، نہ مانگی جا سکتی ہے۔ یہ صرف اچھے کردار، خالص نیت اور بے لوث خدمت کا لوٹایا ہوا صلہ ہوتی ہے۔
یاد رکھو! دنیا میں بہت سے لوگ اپنی کامیابیوں کے لیے یاد رکھے جاتے ہیں، مگر اللہ کے نزدیک وہ لوگ زیادہ محبوب ہوتے ہیں جن کی وجہ سے دوسروں کی زندگی میں آسانی، امید اور سکون پیدا ہوتا ہے۔
اس لیے ہر صبح خود سے یہ عہد کرو کہ آج کسی کے لیے رحمت، سہارا اور خیر کا سبب بننا ہے، تاکہ شام ڈھلے تمہارا نام صرف لوگوں کی یاد میں نہیں بلکہ اُن کی دعاؤں میں بھی زندہ ہو۔
2026-08-08 10:17:38
2
꧁༒☬🥀ATTOCK🥀 ALA🥀 ☬༒꧂ :
9217 ni nazer a rahey hy g ♥️♥️♥️♥️
2026-08-08 14:20:58
2
🤍روح پوش🕊️ :
نہ جانے میں برا ہوں یا میرا نصیب
جس پہ ناز کرتا ہوں وہی دل دکھاتا ہے
🖤
2026-08-08 16:18:56
1
....IjaZ ChAuDhArY... :
اگر میرے دو قدم پیچھے ہٹنے سے کسی کی زندگی اگے بڑھتی ہو
تو میں دو قدم نہیں پوری راہ چھوڑ دیتا ہوں
2026-08-08 18:08:47
0
Shahsawar Hameed :
right 👍
2026-08-08 16:44:05
0
Shahbaz tula 786🇵🇰🇸🇦 :
*آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا ❤️🩹🥺*
*مجھے بدلے ہوئے لوگوں کی بہت یاد آئی 💔🫠*
2026-08-08 15:54:29
0
Arain zadi 😎😎 :
same 🥺💔
2026-08-08 07:24:29
2
رانا راشد❤️🇧🇭 :
👍
2026-08-08 13:42:21
2
Naeem :
🥰🥰🥰
2026-08-08 14:58:20
2
Hassan shehroz :
❤️❤️❤️
2026-08-08 14:45:41
2
𓆩๛⃝ఌ︎..🇦 🇰..𓆙‣᭄𓆪: :
🥰🥰🥰
2026-08-08 10:34:22
1
💔نیازی رائٹس 💔 :
❤️❤️❤️
2026-08-08 07:21:09
1
Mian_Abdul_ manan :
❤️❤️❤️
2026-08-08 09:14:09
2
Ali Raza :
💕💕💕
2026-08-08 07:29:04
2
⚜️ 𝓐𝓵𝓲 ⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-08-08 08:33:17
2
AtEeQ RaHmAn :
😊😊😊
2026-08-08 07:23:02
2
⚡SAلMAN KHAن🚩 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-08 07:25:52
2
Muna.khan :
♥️♥️♥️
2026-08-08 07:28:02
2
sanauallahgurmani88 :
🥰🥰🥰
2026-08-08 07:22:21
2
To see more videos from user @imran_7.5.12, please go to the Tikwm
homepage.