انسانی حقوق کا کوئی مذہب سرحد یا سیاسی مفاد نہیں ہوتا جہاں بھی ظلم هو اس کی مذمت یکساں ہونی چاہیے اگر ہم واقعی مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں تو ہمیں ہر خطے میں انصاف آزادیِ اظہار اور انسانی وقار کا ایک ھی معیار اپنانا ہوگا اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں بلکہ انصاف مکالمے اور عوام کے اعتماد میں ہوتی ھے جب ریاست اپنے شہریوں کی آواز کو سننے اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنے کو ترجیح دیتی ھے تبھی حقیقی امن اور استحکام ممکن ہوتا ھےاللّه تیرے سوا اس وطن کا کوئی محافظ نہیں تو ہی میرے وطن کی اور اس غویور عوام کی حفاظت فرما آمین آمین آمین
2026-08-08 18:41:04
0
Aryan khan sadozai :
2026-08-08 18:22:38
1
Muhammad Nadeem :
💕💕
2026-08-08 16:48:14
0
Safeer Ahmed :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-08 16:16:56
1
To see more videos from user @kalis422, please go to the Tikwm
homepage.