wow aisa foji mill jaye na kash itna pyar kroongi na
2026-08-08 20:06:08
31
salman khawaja :
پاک فوج زندہ باد
2026-08-08 16:16:50
57
Syeda Binte Shafique :
Long live Pakistan Army
2026-08-09 04:34:02
3
ayzal_butt :
real heroes 😎💪♥️
2026-08-09 08:21:32
2
Boss ZeeShan mandoori afghan :
ڈالروں کی حفاظت کیلئے
2026-08-08 17:07:05
27
I'ts ALI✨ :
SSG pOwer of Pakistan💪💪
2026-08-08 13:42:56
6
🥰توکل 🥰 :
🤲🤲🤲اے اللہ!
وردی میں ملبوس ہمارے شہزادے ، جو اپنی نیندیں قربان کر کے ہماری حفاظت کا چراغ بنتے ہیں، تو ہی ان کا نگہبان بن جا۔ ان کے دلوں میں حوصلہ، قدموں میں استقامت اور آنکھوں میں حق کی روشنی قائم رکھ۔ یا ربّ! انہیں ہر دکھ، ہر سازش اور ہر بلا سے محفوظ فرما۔ ماں کی دعاؤں، بہنوں کی امیدوں اور قوم کے مان کو سلامت رکھ۔
اے اللہ! ان کی وردی کی لاج رکھ، ان کی جانوں کی حفاظت فرما، اور انہیں عزت کے ساتھ گھر لوٹنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا ربّالعالمین 🤲