@ptaofficialpk: ⚠️ سم کارڈ فراڈ سے ہوشیار رہیں! اپنی بائیومیٹرک معلومات کا غلط استعمال ہونے سے بچائیں۔ سم ہمیشہ موبائل کمپنی کے مجاز فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے حاصل کریں اور بائیومیٹرک تصدیق کے بعد اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہی سم آپ کے سامنے فعال ہو گئی ہے۔ مفت منٹس، ڈیٹا یا بیلنس کے لالچ میں سم کو بعد میں استعمال کرنے کے جھانسے میں نہ آئیں۔ #PTA #SIMFraud #StaySafe #ConsumerAwareness