@taskeen_kanwal12: کبھی کبھی زندگی میں کچھ لوگوں کا چلے جانا ہمیں توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ ہمیں اُن راستوں پر لے جانے کے لیے ہوتا ہے جہاں ہماری اصل خوشی، سکون اور کامیابی ہمارا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ ہر رشتہ ہمیشہ ہمارے حق میں نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف ایک سبق بن کر آتے ہیں اور پھر خاموشی سے ہماری زندگی سے دور ہو جاتے ہیں۔ اس لیے جو چلا گیا اُس کے جانے کا غم مت کرو، اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھیں؛ کیونکہ جو چیز آپکے لیے بہتر نہیں تھی، اُس کا چھن جانا بھی اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ایک رحمت ہو سکتا ہے۔ کبھی کبھی اللّٰہ تعالیٰ کا آپکو کسی سے دور کرنا، آپکو آپکی اپنی ذات کے قریب لانے کے لیے ہوتا ہے-♡ #fyp #foryoupage #viral #standwithkashmir #taskeenkanwalfam