@syeda.waji.kazmi: ساتھ وہی چلتے ہیں، جنہیں فائدہ نہیں، فکر ہوتی ہے محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں زندگی بہت مختصر سی ہے کوشش کریں کسی کا مان کسی کا اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش دلوں پے ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں🦢🫀🚩🍂#SyedaWaji🥀 #Banker #Foryoupage #unfrezemyaccount #Foryoupage
ہر محبت کی اپنی ایک دنیا ہوتی ہے اور ہر عاشق کی نظر میں اُس کا محبوب سب سے خاص ہوتا ہے۔
محبت کا حسن یہی ہے کہ وہ موازنہ نہیں کرتی، بلکہ دل کو ایک ہی چہرے میں پوری کائنات دکھا دیتی ہے۔
دوسروں کی نگاہ سے محبت کو نہیں پرکھا جا سکتا، کیونکہ عشق کی اصل خوبصورتی دیکھنے والی آنکھ میں نہیں، محسوس کرنے والے دل میں ہوتی ہے۔
جو دل میں بس جائے، وہی بے مثال ہوتا ہے، چاہے دنیا اُسے عام ہی کیوں نہ سمجھے۔۔۔!!!😔
2026-08-08 18:39:58
0
ashraf :
ہم نے کسی کو دھوکا یا فریب نہیں دیا
محبت تو ہمیں ایک سے ہی ہے ہر ایک
دوسرے سے تو نہیں کی جا سکتی جو
دل ❤️💓 میں ایک بار بس جائے وہی
جان جاناں
2026-08-08 09:01:50
1
imranqureshi688 :
MashaAllah A1
2026-08-08 07:54:56
0
zainmeo756 :
شہزادی آپ کے پاؤ میں کیا ہوا ہے
2026-08-08 08:34:43
1
Shari khan ❤️❤️ :
kia HOA madam apko
2026-08-08 10:32:40
1
😎 It's Sanwal🖇️💫 :
Exectly Api bahut bahut umda lines but shyd hi koi samj sakta😥
2026-08-08 08:07:31
1
Rashid Farid :
Byshak ❣️
2026-08-08 10:16:06
1
Asad Bukhari 5 1 2 :
Geo so sweet 🥰🥰 mola salamat rakhe ♥️♥️aap ne bataya Nahin aapke paon Main Kya hua hai
2026-08-08 08:11:10
0
Syed Jawwad KAZMI :
kia howa paion ko
2026-08-08 15:52:12
0
Shaheen rajput :
Allah
2026-08-08 13:05:12
0
Syed :
♥️
2026-08-09 18:55:01
0
Shah Rukh khan :
💗💗💗
2026-08-09 17:36:12
0
tayyab chishti 1050 :
🌹🌹🌹🌹
2026-08-09 06:25:54
0
Aamir Hussain Qureshi :
💞💞💞
2026-08-08 19:58:32
0
👉Dr SaleeM JaVed 🔥 :
❣️❣️❣️
2026-08-08 19:37:52
0
Ch M Gulzar :
🥰🥰🥰
2026-08-08 17:12:25
0
imranqureshi688 :
🥰🥰🥰
2026-08-08 07:54:51
1
To see more videos from user @syeda.waji.kazmi, please go to the Tikwm
homepage.