جب 3 بار قبول ہے قبول ہے قبول سے ایک نکاح ہوجاتا ہے تو 3 بار طلاق سے بھی ایک ہی نکاح ٹوٹ جائیگی نا
2026-08-08 18:26:01
245
Yousaf Toorی :
نکاح کے وقت جب تین بار قبول ہےقبول ہے تین گنے جاتے ہے تو پھر ایک وقت میں تین طلاقے ایک کیوں گنی جاتی ہے
2026-08-08 13:55:14
80
ch Shafiq 55 :
بلکل ٹھیک کہا ہیں مفتی واحد قریشی صاحب نے بلکل اسی ہی ہیں جی ٹھیک ہے
2026-08-08 12:30:59
197
itx mehar :
عبد الواحد کی دلیل بلکل صحیح ہے
2026-08-08 12:12:21
155
Zeeshan Raجput 👑 ⚔️ :
مولوی جی رکو زرا صبر کرو جب نکاح 3 بار قبول ہے کہنے ہوتا ہے تو طلاق 9 بار کہنے سے کیوں ہوتی ہے ؟ صاحب علم جواب دیں
2026-08-09 12:37:48
26
꧁༒☬𝓕𝓪𝓻𝓸𝓸𝓺 𝓪𝓱𝓶𝓪𝓭☬༒꧂ :
حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی دامت برکاتھم العالیہ دلائل کا بے تاج بادشاہ ہے
2026-08-09 18:03:37
65
❤𝙁𝙖𝙧𝙤𝙤𝙦 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙❤ :
2026-08-08 14:56:47
49
S A M I Y A :
مفتی عبدالواحد قریشی کی دلیل تو بالکل ٹھیک ہے مگر اپ کی مجھے سمجھ نہیں ارہی مولانا صاحب 😂
2026-08-08 15:42:23
80
Muhammad Ibrahim Tahir :
ایک طہر میں ایک طلاق ہے۔
سوال۔ اگر کوئی شخص فجر کے وقت میں پانچوں نمازیں (فجر، ظہر، عصر ،مغرب ،عشاء) پڑھ لے تو اس کی صرف فجر شمار-قبول ہوگی باقی بے وقت وباطل ہونگیں۔اسی طرح ایک طہر کی صرف ایک طلاق واقع ہوگی باقی بے وقت و باطل ہونگیں۔
2026-08-08 12:35:28
6
Toheed Laghari 36 :
mufti Abdul wahid Qureshi 💛💛💛
2026-08-09 07:36:59
70
Ali Muavia 156 :
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب
2026-08-09 15:19:17
22
Muhammed Nazir Khan Muhammed :
3 nimazen aek waqtt men ho saktti hen ??? aggar nahen to 3 tallaqen bhi akathi nahen ho sakten
.....keuonkeh alag alag nimmazen bhi allah. ka hukkam 3 tallaqen alag alag daine ka bhi allah ka. hukkam@@########@###
2026-08-08 09:51:03
12
Tabeer Aor Vazifa :
زمانہ نبوی اور خلیفہ اول کے زمانہ خلافت میں ایک ہی نشست میں تین طلاق ایک ہی شمار ہوتی تھی خلیفہ دوم کے زمانے میں قانون بدلا گیا❤️
2026-08-08 16:32:42
5
Jalal Khan :
مفتی عبدالواحد قریشی نے بلکل صحیح کہا ہے
2026-08-10 15:33:01
18
m shoaib :
مولانا عبد الواحد قریشی ٹھیک فرما رہے ہیں۔۔
آ پ کی بات مجھے سمجھ نہیں آئی مولوی صاحب
2026-08-08 17:03:23
16
Azam Tariq786 :
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب نے بلکل زبردست جواب دیا
2026-08-08 15:33:49
17
janu :
حضرت صاحب اگر تین بار طلاق نہیں ہوتی تو اپ جا کے تین طلاقیں دے بیوی کو کیونکہ ایک ہی ہو گئی نا اپ کے لیے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے
2026-08-09 05:50:23
11
FAROOQ AWAN :
مولوی صاحب جب ایک جگہ بیٹھ کر تین بار قبول ہے پہ جو بیوی حلال ہو تی ہے تو تین طلاق سے حرام بھی اسی طرح ہو جاتی
2026-08-09 10:03:00
7
SuFyan KhOkhar :
munazra kro aata koi hy nai
2026-08-08 09:41:51
10
Rajput 👿😈😇☠️ :
میں غیر مقلد ہوں لیکن اس مسلہ میں احناف ودیگر آ یمہ مزاہب درست ہیں ۔
2026-08-09 06:58:14
26
مرشد 🥀 :
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
2026-08-08 16:58:59
7
Fani Dunya :
تین دفع قبول ھے قبول ھے قبول ھے کہنے سے اگر بندھن میں بندھ جاتے ہیں یعنی نکاح ھو جاتا ھے
تو تین دفع طلاق ھے طلاق ھے طلاق ھے کہنے سے نکاح بھی ٹوٹ جاتا ھے
2026-08-08 12:34:53
19
ملو🪽 پردیسی🇪🇺 :
مرشد 🥀
2026-08-08 14:30:02
7
t. . k :
mufti abdul wahid qureshi tehk frma rhy hy
2026-08-09 20:41:17
5
atish Jan 3 :
قران میں جو ایا ہے اس کے ساتھ اب کیا کرو گے
2026-08-08 19:35:33
7
To see more videos from user @sheikh.awais.qarni, please go to the Tikwm
homepage.