جسے آپ کا کھو جانا ڈرا دے، یقین کرو وہی آپ کی اصل قدر جانتا ہے۔ ہر رشتہ لفظوں سے نہیں، احساس سے پہچانا جاتا ہے۔ اپنی اہمیت ہمیشہ اُن آنکھوں میں دیکھو جو آپ کو پانے سے زیادہ آپ کو کھونے سے ڈرتی ہوں۔ کیونکہ چاہنے والے بہت مل جاتے ہیں، مگر سنبھال کر رکھنے والے بہت کم ہوتے ہیں۔ جو شخص آپ کی موجودگی کی قدر کرے، آپ کی خاموشی کو بھی محسوس کرے، اور آپ کے دور ہونے کے خیال سے بے چین ہو جائے، وہی آپ کی اصل قدر جانتا ہے۔ RPK
2026-08-08 08:38:12
15
عDیل مغل :
Ma Sha Allah beautiful tiktoker ❤️❤️❤️
2026-08-08 12:18:03
5
ملک zada♥️ :
please follow me
2026-08-08 08:22:02
6
To see more videos from user @parizakhanzadi725, please go to the Tikwm
homepage.