یہ وہ مقام ہوتا ہے جہاں لوگ پنکھوں سے لٹک جاتے ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ ہم نے وہاں سے بھی سروائیو کیا اور سب کو کرنا چاہیے کسی کے جانے سے کچھ نہیں ہوتا اور جو چلا جاتا ہے وہ کسی کا نہیں ہوتا تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں خوش رہو سلامت رہو خود سے پیار کرو اپ جیسا دنیا میں کوئی نہیں
2026-08-08 16:06:33
7
زاہرہ مھدی ❤️ :
Mujy b🥺
2026-08-08 15:07:35
1
🖤🖤 :
sath kia ab wo dekhta b nhi🥺🥺
2026-08-08 22:27:46
0
happy :
bulkul right na jina ka liya chora na Marna ka liya
2026-08-08 16:09:28
2
✨✨🥀بنت حوا✨✨🧕 :
Asy he hota
2026-08-08 13:40:11
0
Haseeb Saber 85💝 :
♥️میں آج تک نہیں سمجھ پایا کہ وہ محبت میں سچا تھا ، یا جھوٹا۔۔۔!؟
اُس نے مجھے مجھ سے محبت ہونے کا ہر ممکن یقین دلایا، جس حد تک میرے لیے جانا چاہیے تھا وہ اس حد تک بھی گیا۔
میں نے بھی ہر قدم پر اس کا بھرپور ساتھ دیا، لیکن جب محبت میں اپنا سب کچھ لٹانے کا وقت آیا تو وہ پیچھے ہٹ گیا۔
وہ محبت سے انکاری نہیں ہوا ہاں مگر اس نے قربانی دینے سے انکار کر دیا۔
اور پھر یہیں سے ہمارے راستے الگ ہوگئے۔
پھر اُس نے میری کبھی کوئی خبر نہ لی اور میں آج تک یہ ہی سوچتا رہتا ہوں کہ محبت سچی تھی یا .. جھوٹی ؟
🎯M.H 140🎯
2026-08-08 19:07:04
1
zimal :
mere sath bhi asa Huwa tha🥺
2026-08-08 20:02:35
0
Sirf Tum :
hyyyyyy Sach h
2026-08-08 14:58:21
0
Nainu💕 :
hey is post ny mazi yd krwa dia
2026-08-08 17:41:05
0
ᥫ᭡ہانـــͥــᷡـــͣــͪــــــیᥫ᭡ :
bilkul 😭💔
2026-08-08 19:20:48
0
Arwa :
Haey
2026-08-08 19:12:18
0
𝔅𝔢𝔴𝔞𝔣𝔞_𝔏𝔞𝔯𝔨𝔞 :
وقت بتائے گا میری وفا کی قیمت تجھے 🥹
جب ہر کوئی ملے گا مگر ہم نہ ملیں گے 🥺
2026-08-08 19:07:17
0
ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥𝕓𝕖𝕒𝕥 :
kuc logon py mohbat azab ki tarhan otrti h
2026-08-08 18:50:07
0
M. S Baloch 🥰🥰 :
🥺🥺 kuch ese he h 🥺
2026-08-08 16:15:37
1
🇪🇸✧𝓓𝓮𝓿𝓲𝓵 𝓜𝓸𝓸𝓷:✧🇵🇰 :
mjy b 😞😔😔
2026-08-08 16:16:49
1
umar :
hyyyyyy same mgr bewaffah ni tha zindgi ne mulat na dy use 😭😭😭
2026-08-08 17:22:31
0
Khan ❤️ :
hyyyyyy Kya kahon
2026-08-08 16:44:11
0
sr :
ufffff
2026-08-08 17:57:03
0
To see more videos from user @dil_e_bezar1, please go to the Tikwm
homepage.