@pagal.ashu1: میں نے زندگی میں ہمیشہ ایک ہی غلطی کی ہے، خود سے زیادہ دوسروں کو اہمیت دی ہے۔ لوگوں کی خوشیوں کے لیے اپنی خوشیاں قربان کرتا رہا، ان کے دکھوں میں خود کو بھولتا رہا، جسے جب ضرورت پڑی، میں اس کے ساتھ کھڑا رہا۔ مگر جب کبھی مجھے کسی کی ضرورت ہوئی، تو آس پاس بہت سے لوگ تھے… بس اپنا کوئی نہیں تھا۔ تب سمجھ آیا کہ ہر کسی کو خوش رکھنے کی کوشش میں میں نے سب کو تو اپنا سمجھ لیا، مگر خود کو ہی سب سے زیادہ نظرانداز کر دیا۔ 💔🥀#SadPoetry #UrduPoetry #BrokenHeart #creatorsearchinsights #poetryaboutfeelings