@bbcurdu: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی آبادی میں وہاں کی سیاسی اور معاشی صورتحال، خصوصاً مقامی حکومت اور سیاستدانوں کے بارے میں عدم اطمینان میں اضافہ ہوا ہے اور حکومت اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک موجود ہے۔ اس ہفتے کے سیربین میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ مقامی آبادی کی اپنے بنیادی حقوق اور سیاسی نمائندگی کے حوالے سے شکایات کو ریاست اب تک موثر طریقے سے حل کرنے میں کیوں ناکام رہی ہے؟ میزبان: علی کاظمی پروڈیوسر: عارف شمیم وژول پروڈیوسر: خالد کرامت
Thank you BBC for showing the truth of the people of Kashmir. ❤️
2026-08-08 18:56:18
1
HAMZA 🇦🇪 :
#Standwithkashmir
2026-08-08 17:23:11
1
𝐒𝒶𝓇𝒹𝒶𝓇 MohsiN🇶🇦 :
please raise our innocent people voice
2026-08-08 19:25:56
1
Bablu Editz :
thank you bbc
2026-08-08 18:45:30
1
Muhammad Gulnawaz khan :
شوکت نواز میر صاحب کہاں ہیں؟ یہ جبری گمشدگیاں کب تک برداشت کریں گے آج میر صاحب ہیں، کل آپ یا میں بھی ہو سکتے ہیں۔خاموشی اختیار نہ کریں، آواز اٹھائیں، سوال کریں۔بولیے، کیونکہ خاموشی کسی کی حفاظت کی ضمانت نہیں۔
2026-08-08 11:44:09
56
Laiq Zaman :
2026-08-08 18:39:51
9
Kingdom of Heaven کشمیر :
100% correct reporting!!!
2026-08-08 20:14:06
6
Faisal Qayyum :
2026-08-08 17:33:03
6
Arham Ali :
💯 % still happening rit now Army killing innocent peoples😭
2026-08-08 10:27:48
12
[ SHAKA ]💥 :
2026-08-08 13:21:50
10
Sad night :
keep it up BBC 👍
2026-08-08 10:17:03
23
Shehryar Kashmiri 407 :
Thank you BBC
2026-08-08 20:37:16
2
Sardar Sheraz Khan :
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ شوکت نواز میر، جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے اراکین، اور وہ تمام کشمیری مرد، خواتین، بزرگ اور نوجوان جنہیں اپنے حقوق کے لیے پرامن آواز اٹھانے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ اختلافِ رائے کا اظہار اور اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ ہر انسان کا حق ہے۔ اگر کسی شخص پر کوئی الزام ہے تو اس کے ساتھ قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق شفاف کارروائی ہونی چاہیے۔
ہم BBC، اقوامِ عالم اور تمام بین الاقوامی میڈیا اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ کشمیر میں موجودہ صورتحال کا خود جائزہ لینے کے لیے اپنے نمائندے بھیجیں، زمینی حقائق رپورٹ کریں، اور تمام متعلقہ فریقوں کا مؤقف دنیا کے سامنے لائیں تاکہ حقائق کی بنیاد پر رائے قائم کی جا سکے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ انصاف، انسانی حقوق اور عوام کی آواز کا احترام کیا جائے گا، اور تمام معاملات کو قانون اور انصاف کے مطابق حل کیا جائے .
2026-08-08 11:26:02
16
Azeem Gujjar :
کشمیر نہ کسی کا بچہ ہے تو نہ کسی کو باپ بننے کی اجازت دیتا ہے کشمیر اپنا کما کر کھا رہے ہیں کسی کے ٹکڑوں پر نہیں پل رہے
2026-08-08 14:39:02
6
VOICE PK😶🌫️ :
Thanks BBurdu 🤲
2026-08-08 10:09:49
11
Chand :
Allah pak sab ko hdait de
2026-08-08 10:41:27
7
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.