نبی ﷺ کا حدیث ہے الله تعالٰی کا نبی ﷺ نے فر مایا کہ دیوس جنت میں کھبی داخل نہیں ھو گا
بلکہ جنت کی خوشبو تک اس پر حرام ھوگی
پوچھا گیا یا رسول الله دیوس کون ھو گا تو نبی ﷺ نے فرمایا جس کو اپنی بیوی پر غیرت نہیں آئیگی کیوں اپنی آخرت کو برباد کر رہا ہے اپنی بیوی کو پردے میں رکھو زندگی کا کچھ پتہ نہیں ایسا نہ ھو کہ اسی حالت میں موت آجائے اور جولوگ اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں وہ سب اس کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں
بڑی افسو س کی بات ہے کمنٹ میں اگر دیکھا جائے تو کوئ بندہ اس کی اس فعل کو حرام نہیں سمجھتا بلکہ سب کے سب اسکی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
2026-08-08 19:34:44
14
Zahid ullah :
nice
2026-08-10 17:02:04
1
Abubakar😍😎🇵🇰📱🐱 khan 🏗🏟 :
🥰
2026-08-10 15:28:53
1
irfan khan 23 :
2026-08-10 12:09:41
1
Mohsin Zada :
2026-08-09 16:34:30
1
Zawat khan :
zama pa khayal de ror da
2026-08-10 04:49:09
4
عمر 🚀🦅☠️ عمر 🇵🇸 :
2026-08-10 08:30:10
1
🇵🇰wahid Ullah🇸🇦 :
2026-08-10 14:49:42
1
To see more videos from user @alisa.sher.786.pti, please go to the Tikwm
homepage.