@ladla.babu295: کہاں وہ وقت کہ عربوں اور ترکوں کی مخاصمت کے نتیجے میں ترکوں کی سلطنت عثمانیہ ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے اور مسجد اقصی برطانوی قبضے میں چلی جاتی ہے اور کہاں یہ قبول دعاؤں جیسا منظر کہ وہی عرب اور ترک پاکستان کے ساتھ مل بیٹھے ہیں اور اعلان کر رہے ہیں کہ خبردار ہم میں سے کسی ایک پر حملہ ہوا تو دوسرے پر حملہ تصور ہو گا۔ کبھی آپ نے سوچا، وہ کون ہے جس نے یہ کر دکھایا ؟ یہ آپ کا اور میرا پیارا پاکستان ہے۔ یہ معرکہ حق کے بعد کا پاکستان ہے جس نے جنوبی ایشیا سے لے کر مشرقِ وسطیٰ تک تاریخ کا دھارا بدل دیا ہے۔ یہ کوئی آسان کام نہ تھا، یہ وہ کوہ کنی تھی جس کے تصور سے فرہاد کا زہرہ آب ہو جائے لیکن پاکستان نے اللہ کے فضل سے یہ بھی کر دکھایا۔دوسروں میں اور پاکستان میں یہی فرق ہے۔ پاکستان امت میں تقسیم کا عنوان نہیں ہے۔ پاکستان امت کے لیے سراپا خیر ہے۔ ایران سے ترکیہ تک سراپا خیر خواہی کا نام پاکستان ہے۔ ایران اور عرب جنگ کی اسرائیلی سازش کو ناکام بنانے والا بھی پاکستان ہے اور ترکوں اور عربوں کو ایک کرنے والا بھی پاکستان ہے۔ ہماری قوم کو ابھی تک یہ اندازہ ہی نہیں کہ پاکستان نے معرکہ حق میں کیسی کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ اسی کامیابی کے ثمرات ہیں کہ روٹھے روٹھے سے بھائی ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں اور اڑوس پڑوس کو بتا رہے ہیں کہ ماضی میں جو ہو گیا سو ہو گیا، اب سے ہم بھائی ہیں اور خبردار جو کسی ایک بھائی پر حملہ کیا، ایک پر حملہ ہوا تو ہم تینوں پر حملہ تصور ہو گا۔ جنگ عظیم میں مسلمانوں پر جو ذلت مسلط ہوئی، اس کے بعد امت کی یہ دوسری بڑی انگڑائی ہے۔ پہلی انگڑائی پاکستان کا ایٹمی قوت بننا تھا، دوسری انگڑائی میثاق مکہ ہے اور میثاق مکہ کی اساس اور بنیاد وہ اعتماد ہے جو معرکہ حق نے اسلامی دنیا کو دیا ہے۔ آئی پی ایس میں ایک سیمینار ہو رہا تھا۔ بائیں بازو کے ایک دانش ور نے کہا کہ مسلم امہ کے اتحاد کی بات ایسے ہی ہے جیسے صفر جمع صفر جمع صفر۔ یہ صفریں جتنی بار بھی ایک دوسرے سے جمع ضرب ہوتی رہیں، جواب صفر ہی آئے گا۔ مرحوم حمید گل صاحب کی باری آئی تو انہوں نے کہا صفروں کو اتنا معمولی بھی نہ سمجھیں، جس روز یہ کسی 1 کے دائیں جانب جمع ہو گئیں، اس روز جمع تقسیم کا جواب صفر نہیں رہے گا۔ یہ آپ سے گنا نہیں جائے گا۔ مسلم دنیا کا اپنا ایک پوٹینشل ہے۔ یہ ایک مکمل گلدستہ ہے، بس اتنی دیر تھی کہ کسی ایک ملک کو عسکری طور طاقت ور ہونا تھا۔ یہ طاقت موجود ہے اور اس طاقت کا نام پاکستان ہے #pakarmyzimdabad🇵🇰🇵🇰 #followers😘thanku❤️❤️❤️ #ladlababu295✊🖤 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #pakistanhameishazindabad🇵🇰💪🤝💑🥰
abi ayista ayista or b muslim countries is m add hn gi or inshaAllah is ko Pakistan lead kry ga...❤️
2026-08-08 14:10:25
2
Alpha :
Ye phli dfa ni hy OIC k name se phle bi ye aikhte hoe the lkn muslim umaah ne deka k kis trha phalastine ar iran 🇮🇷 k time m OIC kis trha khamoosh behti ri thi
2026-08-08 14:35:10
0
Awan❤️💯 :
Es 🇵🇰 pay jan Qurban mot to wesy b aani ha ik din knu na apny watn pay Qurban ho janu love you all Muslims 🥰
2026-08-08 13:29:16
0
Adil Khan :
This so called Agreement is just for Yemen and Iran...
2026-08-08 12:08:27
5
user481506337475 :
no doubt o plus o plus o plus zero always
2026-08-08 12:38:11
0
🔥BABA typistシ🇵🇰⚔️ :
انشاء اللہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو زیر نہیں کر سکتی 🖤🖤
2026-08-08 11:12:55
37
Ballach BaBa🇮🇷🇯🇴🇩🇯🌴⚔️ :
drma name plz😂😂😂😂
2026-08-08 12:58:20
5
حسان مجوکہ :
hahahaha 🤣🤣🤣🤣 وہی جو پچھلے ہفتے کو کولیپس کر گیا تھا
2026-08-08 11:30:22
17
Abid Ali :
Pakistan army zindabad
2026-08-08 10:53:14
4
Ajmal Khan Gujjar :
انشاء اللہ اللّٰہ پاک اتفاق دے اور بھائی چارے کو قائم رکھے🥰🥰🥰
2026-08-08 13:55:00
3
ناصر :
پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2026-08-08 11:56:28
7
Rizwan :
Pakistan zindabad
2026-08-08 11:16:55
0
Rizi♧ :
ye Kam agr Khan hota to kb ka ho Chuka hota
2026-08-08 13:27:30
0
Waheed Awan :
😂😂😂 bas hansi ati ha esi batan sun ker😂😂😂😂😂
2026-08-08 12:47:11
2
Maan Oyee :
❤️❤️🥰😍،🇵🇰🇸🇦🇹🇷تین بھائ 3نوں تبہی
2026-08-08 11:48:57
4
Waseem Waheed :
inshallah is mn or mulk b Shamil hon ge ye Muslim Neato ho gi is mn Iran misar or Malaysia ka Hona b zarori ha
2026-08-08 11:45:22
1
🌴malik🏖️ :
2026-08-08 15:13:07
0
Fareeha Butt :
انشاء اللّٰہ ۔ ماشاءاللہ
2026-08-08 15:09:47
0
Rao Asif :
اس کا مطلب اب سے مسلم امہ میں ترکی ،پاکستان اور سعودی عربیہ سرحدوں کی قید سے آزاد۔👍
2026-08-08 15:10:02
0
nawaz khan bannu :
love you hameed gull
2026-08-08 14:58:26
0
To see more videos from user @ladla.babu295, please go to the Tikwm
homepage.