@herwiffy512: “زندگی میں ہر کسی کا ملنا قسمت نہیں ہوتا، کچھ لوگ اللہ کی طرف سے خاص تحفہ بن کر ملتے ہیں۔ 🥺❤️ وہ دل میں ایسی جگہ بنا لیتے ہیں جہاں پھر کسی اور کی گنجائش نہیں رہتی… بس دعا ہے کہ جسے دل نے اپنا مان لیا ہے، اللہ اسے ہمیشہ میرے نصیب میں سلامت رکھے۔ 🤲❤️#Tiktok #1millionaudition #foryoupageofficiall #herwiffywrites512 #husbandwifelove🥰😍