منزل کی قیمت ہر کوئی نہیں جانتا ،راستہ کیا کیا چھین لیتا ہے ،یہ فقت صرف مسافر ہی جانتا ہے۔❤️🥀
2026-08-08 22:12:52
2
Badal809 :
AWM aur 6x scope ho na chsss aa jaye😂
2026-08-09 15:38:32
1
MiaN Khadim🚩 :
تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں، دُکھ نہیں دیتے..🥰🥰
2026-08-08 20:15:49
2
Mr_Khan :
منزل کی قیمت ہر کوئی نہیں جانتا، راستہ کیا کیا چھین لیتا ہے، یہ فقط مسافر ہی جانتا ہے🍁
2026-08-09 08:20:48
1
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
کون کہتا ہے وقت بہت تیز گزرتا ہے کبھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو
2026-08-09 04:25:40
2
Mueen ali :
🦅:کیا خوب کہا کسی نے کہ دل کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی..
ہو جاے محبت تو پھر صورت نہیں دیکھی جاتی..
ایک ہی شخص پر لٹا دو اپنا سب کچھ..
لٹا دو اپنا سب کچھ..
پسند ہو جو چیز تو پھر قیمت نہیں دیکھی جاتی..
:وعدے محبت کے مجھے کرنے نہیں اتے
ایک زندگی ہے جب جی چاہے مانگ لینا❤️🍂