@dany.silva.2: sua parceira te apoia ou te trava @eduardodasi_ @fernandodasi_ #fernandodasi #eduardodasi #irmaosdasiclipfy

Dany Silva 2
Dany Silva 2
Open In TikTok:
Region: BR
Saturday 08 August 2026 11:06:36 GMT
1
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dany.silva.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مہاجرین کے خلاف فیصلے کن آپریشن یکم ستمبر سے شروع ہوگا گھر گھر اور کاروباری مراکز میں آپریشن کیا جائے گا، 4500 مشکوک افراد کو نوٹس جاری پشاور (خبر نگار خصوصی روزنامہ آج) صوبے میں غیر قانونی مہاجرین کے خلاف فیصل کن آپریشن یکم ستمبر سے شروع کیا جا رہا ہے۔ گھر گھر اور بازاروں میں آپریشن کا آغاز یکم ستمبر سے کیا جائے گا جبکہ غیر قانونی پاکستانی کارڈ رکھنے والے مہاجرین کی چیکنگ پڑتال کا معاملہ بھی زیرِ گردش ہے۔ صوبے کے 4500 سے زائد مشکوک افراد کو نوٹس کا اجرا کر دیا ہے۔ پشاور میں غیر قانونی رہائش پذیر غیر قانونی مہاجرین کی کارروائی کرنے والے مہاجرین تاجروں سے شکایات اور خواہشات سے متعلق تفصیلات مرتب کی گئی ہیں۔ آپریشن کا آغاز یکم ستمبر سے شروع کرنے کے لیے مختلف علاقوں کی نشاندہی کا عمل بھی شروع کیا گیا ہے۔ غیر قانونی مہاجرین کو گرفتار کرکے انہیں پاکستان سے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف سخت ترین آپریشن میں اس دفعہ سیکیورٹی فورسز بھی حصہ لیں گی۔ #capitalcitypolicepeshawar #KPPolice #PoliceAction

About