@aakhri.safha.urdu: نیکی صرف عبادت اور صدقے کا نام نہیں، بلکہ اچھا اخلاق، لوگوں کے حقوق اور دل آزاری سے بچنا بھی نیکی کا حصہ ہے۔ اگر انسان اپنی نیکیوں کے ساتھ تکبر، احسان جتانے اور دوسروں کو تکلیف دینے کا رویہ رکھے تو وہ اپنی ہی نیکیوں کی تاثیر کم کر دیتا ہے۔ اصل نیکی کردار میں نظر آتی ہے۔ #foryourpage #SadPoetry #UrduPoetry #DeepLines #LifeQuotes