@jehadullah191: شمالی وزیرستان میں آج بروز ہفتہ، 8 اگست 2026ء کو کرفیو نافذ ہے، جبکہ معدنیات سے بھری ایک سو سے زائد گاڑیاں علاقے سے نکالی گئی ہیں۔ بنوں سے لے کر وزیرستان تک مرکزی شاہراہ بند ہے، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اور اسکول جانے والے بچوں کو بھی آمدورفت کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ اصل جنگ امن و امان کی نہیں بلکہ معدنی وسائل پر قبضے کی ہے#creatorsearchinsights #music #pakistan #voice #foryoupagee