@itxrenu0: دو دن سے مسلسل پوسٹ دیکھ رہی تھی۔ آج اس ماں کا انٹرویو دیکھ کے آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے۔ سنگل مدر تھی۔ بیٹی کو خالہ کے پاس چھوڑ کے جاب کرتی تھی۔ بقول خالہ کے ان کا رشتے دار جو کہ سترہ اٹھارہ سال کا تھا، ایزل کو اکثر چیز دلانے باہر لے جایا کرتا تھا۔ وہ اس دن لے کے گیا اور پچیس منٹ کے بعد واپس لایا۔ خالہ سمجھی کہ شاید بچی سو رہی ہے، لیکن بچی بے ہوش تھی۔ پھر ماں کے آنے کے بعد بچی کی وہی حالت تھی۔ کیونکہ بچی چھوٹی تھی تو اپنا درد سمجھا نہیں پا رہی تھی ۔ اس نے اسی حالت میں الٹی کی لکھ کے دے دیا۔ ORS تو ماں نیچے کلینک لے گئی اور ڈاکٹر نے پھر جب ماں خود سونے لگی تو بیٹی کا پیمپر چینج کرتے وقت دیکھا، نچلا حصہ پھٹا ہوا تھا۔ وہ فوراً سر سید بھاگی۔ وہاں ڈاکٹر نے کہا کہ بچی کی ہارٹ بیٹ ہے پر سانس نہیں ہے۔ ماں کا دیا ہے، آپ آکسیجن لگائیں۔ CPR کہنا کہ میں نے کہا کہ میں نے پر انہوں نے کہا کہ آپ جناح جائیں۔ رکشے میں ماں جناح جا رہی تھی کہ راستے میں بچی نے اپنی آخری سانسیں لیں اور مما کہہ کے اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔ ایسی درندوں کو ایسی عبرتناک اور سخت سزا ملنی چاہیے کہ دوبارہ کوئی شخص کسی معصوم بچے کی طرف بری نظر سے دیکھنے سے پہلے بھی سو بار سوچے۔#😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #justice #ayzal #maa #Love @{ہیر_کا_فوجی} @🦋

Heer Rao❤
Heer Rao❤
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 08 August 2026 11:47:05 GMT
739314
56581
3085
1366

Music

Download

Comments

2.yar55
2.yar55 :
Is ko saza mil I chaya k is k bad kbi Asa na ho
2026-08-12 11:32:58
0
mrskhan978
Mrs khan :
ہائے میری پیاری بیٹی آپ کا دکھ دیکھ کر میرے پاس کوئی الفاظ نہیں اللہ تعالٰی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے میری اس بیٹی کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-09 11:24:01
94
shameer.khan..110
🅢 :
hayyyyyyy 😭😭😭
2026-08-12 10:27:09
0
khanikhani0462
😍احسن کی منگیتر❤️ :
کاش کوئی حکمران حضرت عمر جیسا بھی ہو 😭😭😭
2026-08-10 03:21:27
140
asad.dogar446
Asad Dogar :
Ameen sum Ameen
2026-08-12 07:51:46
0
shumailakashif2001
shumailakashif2001 :
Koi nhi h kia. Police kanoon kia ye sab news hukmran nhi suntey
2026-08-11 22:05:28
0
user4920129720193
naeem :
Allah sab bachiyoo KY naseeb achy kary
2026-08-10 17:27:45
1
waqar22689
Mrs.waqar :
ہاے اللہ جی اللہ بیڑا غرق کرے ایسے لوگوں کا 😭😭😭😭😭😭
2026-08-09 04:27:11
208
mtkt786786786786786k
M.talha Khan tareen :
so cute
2026-08-12 02:55:21
0
is.pyar.ko.kia.naa
💗 𝐈𝐒𝐇𝐐 𝐄 𝐁𝐚𝐁𝐚𝐫😘 :
انصاف نہیں ملا گا کیونکہ ان درندوں کے ساتھ ہماری گورنمنٹ بھی درندگی پر اتر آ ئی ہے ہماری حکومت مر گئی ہے اگر ان کی بیٹی کے ساتھ ہوا ہوتا تو پوری دنیا درہم برہم کر دیتے لیکن اب خاموش بیٹھے ہیں جیسے کچھ ہوا نہیں پتا نہیں کوئی انصاف کرنے والا حکمران ملے گا یا نہیں اللہ تعالیٰ غارت کرے ان درندوں کو بھی اور اس حکومت کو بھی جو ظلم ہوتا دیکھ کر بھی خاموش بیٹھے ہیں کیا قصور تھا بچی کا وہ اس دنیا میں آ گئی 😭😭😭
2026-08-09 08:20:26
66
manokhan2931
MANO🐥 :
Pakistan main agr Kisi ak ko saza mil jye to aisy darindy ho hi na
2026-08-08 16:47:23
34
ummerubab011
Mama Ki Princess ❤️😘🥰 :
maa sadky jaye Aizal pe meri to jesy sans hi rok gai ho yeh son k
2026-08-09 00:42:34
10
tyba.rahman
رحمن کی بیگم❤️😘 :
Mery pas Ulad ni Hy Jab is MAA ko Dekhti hn double Roti hn K Ulad ka Dukh BHT bura Hy Allah pak is MAA ko Sabar dy🤲🤲🤲😭😭😭😭😭
2026-08-09 02:41:43
13
mano123gmkzgmail.com
M💞💕 :
افسوس کے ایسے جرم پہ ہماری حکومت کوئی ایکشن نہیں لیتی اب چھوٹے چھوٹے پھول بھی محفوظ نہیں رہے 😭😭😭😭
2026-08-09 07:26:11
24
hifza.naveed5
Hifza Naveed :
ye kis jga Ka waqea Hy ye aurat mujhy dekhi dekhi lg rhi Hy yad ni par rha
2026-08-08 21:09:47
7
.n..o4
🌑 :
Allah sb bachiyo ki izzat apni hifzo aman me rakhy 😭
2026-08-09 02:07:25
5
dark.angel8514
Dark Angel 🌑🖤 :
Allah es maa ko sabar dey ameen sum ameen par ye saber us ne Kesy karna ha ye wahi janti ha hamary pass to ilfa z bi nahi han
2026-08-08 19:33:34
5
queen.33220
queen 3322 :
@ایک لمبا انتظار ❤️‍🩹:ہم نے بیٹیوں کی پابندیوں پر اتنا زور دیا کہ بیٹوں کی تربیت کرنا ہی بھول گئے 💔
2026-08-11 17:04:04
9
usaidumair
usaid umair :
maa ko saber nahi atta chahe oski or oulad bhi ajae woh Jo gaya hota hai na Wohi har waqt srif yad atta ha
2026-08-08 20:09:43
9
irtaza61
szd :
pehly kuch likha r del kr dia samajh nhi aya kahan se lau ilfaz 😭😭😭😭😭😭is dukh m lafzon ka intakhab b mushkil ho geya h
2026-08-08 19:37:41
5
princess.n776
Princess N77♥️ :
m bs yeh soch rhi hun k koi mojza ho jaye or bachi wapis a a jaye Maa k pas😭😭😭
2026-08-09 11:36:57
38
aliraza818295316
pinki :
hayeee ma sadqe jawna in nanhi sy Jan ka qasoor kia tha😭😭😭😭
2026-08-09 01:55:21
12
samofficial014
Sonia :
jitni bar ye post ati ankhon main anso aa jatay
2026-08-10 23:31:58
18
user247683648
Malik Umar @990 :
:کاش کوئی حکمران حضرت عمر جیسا بھی ہو 😭😭😭
2026-08-10 20:51:10
6
munazza.chaudhry67
🌿❤️Good girl❤️🌿 :
Allah Pakistan ki hakumat ko fana karay ameen
2026-08-09 14:28:52
5
To see more videos from user @itxrenu0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About