@amirha_write: اس دنیا میں انسان کی اصل پہچان اس کا کردار ہے نہ آسکی دولت،نہ خوبصورتی نہ۔شہرت اور نہ ہی اس کا مقام کردار وہ خاموش زبان ہے جو بغیر الفاظ کے انسان کی تربیت اور ایمان کی گواہی دیتی ہے خوبصورت چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر خوبصورت کردار دلوں میں ہمیشہ ژندہ رہتا ہے اس لیے اپنی ظاہری صورت سے زیادہ اپنے باطن کو سنوارو کیوں کہ اللہ تعالیٰ خوبصورت چہروں سے ، زیادہ اسکے اعمال کو دیکھتا ہے ، اور یہی کردار آخرت میں بھی انسان کی کامیابی کا سب سے بڑا سبب بنتا ہے ۔ ۔ ۔ #unfreezemyacount#fyppppp #100kviews #growmyaccount #creatorsearchinsights #fypage