زندگی سب کچھ دیکھ کر بھی
کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر بنا کر رہتی ہے
2026-08-09 05:25:59
2
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
اک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں....🥺
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے....❤️🩹
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے...🖤
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے ....🥀💯
2026-08-09 01:01:46
1
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*وہ تبھی ترسا رہا ہے مجھے اپنے لیے .....❤️🩹🥲*
*وہ جان چکا ہے مجھے عشق ہو گیا ہے اس سے💔😭*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-08-09 04:44:10
1
KHAN :
"جب درد سکون دینے لگے تو...""سمجھ جانا برباد ہو چکے ہو تم.
2026-08-08 17:41:17
2
malang 💔loge🧘🤲 :
right 👍
2026-08-09 17:42:59
0
دل کابادشاہ :
زندگی سب کچھ دےکربھی
کسی نہ کسی چیز کےلئے فقیر بنا کر رکھتی ہیں
2026-08-09 18:59:12
0
user3434 :
ap na privacy kyon lagai hai
2026-08-09 08:53:14
0
Mohsin 81744 ❤️ :
مت کھول میری قسمت کی کتاب
ہر اس شخص نے رولا یاجس پرناز تھا 🥀🥺
2026-08-09 16:32:44
0
TANHA♡´・ᴗ・`♡ :
bil kul Sach hai ye 😳🌹
2026-08-09 09:37:38
0
𝕁𝕌𝕋𝕋 ♣️🏴☠️ :
bilkul yaara😭💔
2026-08-09 04:33:03
0
Multan st :
so sad
2026-08-09 03:03:16
0
@Zubair __32 :
right💯
2026-08-09 08:05:24
0
➳ᴹᴿ᭄𝑺𝒉𝒂𝒉𝒃𝒂𝒛 ☆꧂ :
💔🥹❤️🩹:حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ کسی شخص کا دل توڑنا اسے قتل کرنے کے برابر ہے
2026-08-09 06:01:49
1
Mr.Gulzar Bhatti :
2026-08-08 16:59:38
0
Khan Ameer niazi 3394 :
g bilkol
2026-08-09 07:19:08
0
Usama Usama :
right
2026-08-08 21:06:55
0
Dustclaimsdust :
ایسا کرکے زندگی ہمیں دو سبق دیتی ہے ۔۔
پہلا یہ کہ ہم مخلوق ہیں، خالق کوئی اور ہے اور دوسرا اس سراب کا خاتمہ کہ ہمارے بنا گلشن کا کاروبار نہیں چلے گا ۔ ۔
دراصل یہی ادھورا پن زندگی کی خوبصورتی ہے ، یہی وہ وجہ جو انسان کو کائنات میں جینے کا مقصد دیتی ہے ورنہ یہ منظر نامہ اک سراب (Simulation) کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔
2026-08-09 00:23:46
0
الطاف میؤ___❤️ :
تم میرے مشکل ترین الوداع تھے
تمہارے بعد مجھے صبر کے تعویز پہنائے گئے _____😭
2026-08-09 21:13:33
0
skinderkhan7860 :
♥️♥️♥️
2026-08-08 15:32:40
1
Meer Muhammad :
💖💖💖
2026-08-09 17:02:59
0
Shahid Khan :
😭😭😭
2026-08-08 12:31:48
0
To see more videos from user @udaas..zindagiii, please go to the Tikwm
homepage.