@sayedshahbacha5: انتظار کی گھڑی ختم۔سوات چڑیا گھر اشاڑے ملم جبہ۔ انشاءاللہ 10 اگست سے عوام کیلئے کھول دیا جائے قدرتی ماحول کے قریب وائلڈ لائیف اور دوسرے سہولیات سے محظوظ ہو جائیں۔ مکمل اور محفوظ فیملی ماحول-@Engr Momin Khan @Khalid Khan @Sayed Ali Shah @▄︻┻═┳一Mr Dawood ▄︻┻═┳一 @SAYED A S