@arshadkhantime: متاثرہ بچی کی والدہ نے حکومت، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں سے انصاف کی درخواست کی ہے۔ اگر خاتون کا الزام غلط ہے تو ملزم شوہر اب تک کیوں غائب ہے؟ مبینہ کیس کے معاملے میں ملزم اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوا؟ پولیس اب تک کارروائی کرنے میں کیوں ناکام رہی ہے؟