@zahra_malik14: ایام شہادت مولا حسن علیہ السلام 🥺🥺🥺🥺💔💔💔💔😭😭😭😭😭#plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage مولا حسن علیہ السلام مولا حسین ع مولا علی علیہ السلام - - - #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #tiktokviral #plzunfrezemyaccount #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage
رسولؐ اللہ نے امام علیؑ کو وصیت فرمائی:اے علی تمہیں میرے بعدسخت صدمات پہنچیں گے تم صبرکرنا اور دیکھو جب اہل دنیا دنیا پرستی کریں تو تم دین اختیار کئے رہنا💔🥺
(روضة الاحباب جلد ۱ ص ۵۵۹ ،مدارج النبوة جلد ۲ ص ۱۱۵ ، تاریخ بغداد ج ۱ ص ۲۱۹) ۔
#٢٨ صفر_شہادت_پیمبرخداؐ