@noobmaster69_iron: #steverogers #captainamerica #steverogersedit #marvelgirls #lanadelrey

noobmaster69 ⍟ ⧗
noobmaster69 ⍟ ⧗
Open In TikTok:
Region: ES
Saturday 08 August 2026 12:56:59 GMT
1237042
323220
774
34026

Music

Download

Comments

.misa15
Misa :
thank you computah
2026-08-10 04:26:01
5134
lukamaxxed
lukaaa🐾 :
Yall don’t understand he’s the finest avenger
2026-08-08 16:45:37
4782
bracelet.buddies11
⧗✵४🕸️ 𝐹𝒶𝓎𝑒-𝓁𝒾𝓏 🕸️४✵⧗ :
may i say he was also handsome pre serum?
2026-08-09 20:59:10
860
nora_whynot13
Nora🕸️⎊𖦰 :
team Tony but even I can admit he's FINE
2026-08-08 21:09:09
2482
ravenztomb
ravenztomb :
if only his movies werent so ahh
2026-08-12 23:04:01
112
15mmarques
j :
2026-08-13 17:59:32
426
skz.tokiohotel
𝓕𝓻𝓮𝓪𝓴kids 𖤍 ✪🕸 ⁷ ⟬⟭🐆🎐 :
Am I the only one obsessed with the long hair and beard
2026-08-14 10:19:25
79
faiirygal
justice 🧸ྀི :
marvels casting was absolutely for the girls and gays
2026-08-31 18:12:15
9
cottonmouth_01
Nataliko :
the first clip was giving Rafe Cameron
2026-08-14 07:28:10
30
logan_likes_tren
logan_likes_tren :
Nice toned look not too much muscle, untrained lean look
2026-08-10 13:10:20
32
deer.bite
nicolas! :
i unfortunately am attracted to men
2026-08-11 00:36:57
307
sw4g.lice
ᥣіᥴᥱ, 𝗍һᥱ ᥴrᥱᥲ𝗍᥆r ☯ :
o loiro mais lindo do mundo
2026-08-14 22:54:45
109
rafaelacsgrd
rafaela :
2026-08-09 06:06:15
351
paulav_valen7
Pau :
mi tipo totalmente por dónde quiera q veas
2026-08-13 18:54:18
14
supersigmagiggleshitter
Kevina gates :
God blessed America
2026-08-10 10:59:07
72
random.person11225
⧗✪𝑬ℛɪ፝֟𝓝🕸️Ⓐ :
2026-08-08 21:11:44
38
mi_mi_dud
★Mimi★ :
Blessed at 10:08
2026-08-09 08:08:22
47
its_tayy02
⭐️ :
i need him and bucky more than life omg
2026-08-11 01:16:10
5
swellgirll
joca𐦍༘ :
whats the name of the song?? lowkey forgot
2026-08-12 19:48:00
11
beaniebb_007
𝐵𝑒𝒶𝓃𝒾𝑒_𝐵𝐵🧁🦌🍂 :
My pronouns are U/S/A🇺🇸🦅
2026-08-14 01:04:51
6
adrienne.greenn
adrienne 𓏲ּ𝄢 :
He’s da real American
2026-08-10 15:37:30
21
To see more videos from user @noobmaster69_iron, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌹✨ ہدیۂ تبریک و تہنیت | ایک تاریخ ساز دینی اجتماع کی کامیابی ✨🌹 عظمتِ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی پاسبانی، عقائدِ اہلِ حق کی ترجمانی اور باطل نظریات کے مقابلے میں صدائے حق کا عظیم الشان مظاہرہ! الحمدللہ رب العالمین! سرزمینِ کروڑ لعل عیسن پر منعقد ہونے والی عظیم الشان عظمتِ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس اپنے نام، اپنے پیغام، اپنے علمی و فکری وقار اور اپنے روحانی اثرات کے اعتبار سے ایک نہایت شاندار، یادگار اور تاریخ ساز اجتماع ثابت ہوئی۔ یہ محض ایک کانفرنس نہیں تھی، بلکہ عقیدہ، نظریہ، غیرتِ ایمانی، عشقِ رسول ﷺ اور فکرِ اہلِ سنت کی ایک بھرپور ترجمانی تھی 💯 💯  جس نے اہلِ حق کے جذبات، عقائد اور دینی تشخص کو ایک مضبوط اور توانا آواز عطا کی 💯  اس عظیم الشان کانفرنس کا عنوان
🌹✨ ہدیۂ تبریک و تہنیت | ایک تاریخ ساز دینی اجتماع کی کامیابی ✨🌹 عظمتِ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی پاسبانی، عقائدِ اہلِ حق کی ترجمانی اور باطل نظریات کے مقابلے میں صدائے حق کا عظیم الشان مظاہرہ! الحمدللہ رب العالمین! سرزمینِ کروڑ لعل عیسن پر منعقد ہونے والی عظیم الشان عظمتِ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس اپنے نام، اپنے پیغام، اپنے علمی و فکری وقار اور اپنے روحانی اثرات کے اعتبار سے ایک نہایت شاندار، یادگار اور تاریخ ساز اجتماع ثابت ہوئی۔ یہ محض ایک کانفرنس نہیں تھی، بلکہ عقیدہ، نظریہ، غیرتِ ایمانی، عشقِ رسول ﷺ اور فکرِ اہلِ سنت کی ایک بھرپور ترجمانی تھی 💯 💯 جس نے اہلِ حق کے جذبات، عقائد اور دینی تشخص کو ایک مضبوط اور توانا آواز عطا کی 💯 اس عظیم الشان کانفرنس کا عنوان "عظمتِ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس" اپنے اندر ایک ایسا جامع پیغام رکھتا تھا جس کی عملی ترجمانی اس اجتماع کے خطابات، علمی مباحث، دینی ماحول اور شرکائے کانفرنس کے پُرجوش ایمانی جذبے میں نمایاں نظر آئی یہ اجتماع عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی عظمت، مقامِ رسالت ﷺ کی رفعت، صحابہ و اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے احترام، عقائدِ اہلِ سنت کی وضاحت اور فکری انحرافات کے مقابلے میں حق کی استقامت کا ایک بھرپور مظہر بن کر سامنے آیا درحقیقت یہ کانفرنس عقائدِ اہلِ حق کی ترجمانی کا ایسا توانا ثابت ہوئی جس نے رافضیت، خارجیت، قادیانیت اور ناصبیت جیسے فکری و نظریاتی انحرافات کے خلاف اپنے علمی، اعتقادی اور دینی موقف کی بھرپور ترجمانی کرتے ہوئے ان باطل نظریات کو میدانِ فکر و استدلال میں رد کیا، ان کے نظریاتی غرور کو پاش پاش کیا اور اہلِ حق کے عقائد و نظریات کی سربلندی کا واضح اعلان کیا۔ یہ اجتماع اس بات کا عملی اظہار تھا کہ اہلِ سنت و جماعت کے عقائد کوئی مبہم، کمزور یا مصلحتوں کے تابع نظریات نہیں ، بلکہ قرآن و سنت، اسلافِ امت، صحابہ کرام، اہلِ بیت اطہار اور اکابر علماء کی مستند علمی روایت سے جڑے ہوئے اصول و عقائد ہیں، جن کی وضاحت، حفاظت اور اشاعت اہلِ حق اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں۔ اس کامیاب، بامقصد اور عظیم الشان کانفرنس کے انعقاد پر ہم بالخصوص پیر طریقت رہبر شریعت صاحب زادہ حضرت خواجہ پیر محمد حسن صاحب الباروی الحسنی دَامَ اِقبالہٗ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جن کی سرپرستی، دینی بصیرت، اخلاص، عزم، فکرِ دین اور اہلِ سنت کے مشن سے وابستگی ایسے عظیم اجتماعات کے لیے استقامت کا ذریعہ بنی 💯 بلاشبہ ایسے اجتماعات کے انعقاد کے لیے محض وسائل، انتظامات اور ظاہری اہتمام کافی نہیں ہوتا، بلکہ اس کے پس منظر میں ایک مضبوط نظریہ، ایک بلند مقصد، دینی غیرت، اخلاصِ نیت اور ملت کے عقائد و نظریات کی حفاظت کا جذبہ کارفرما ہوتا ہے۔ یہی وہ اوصاف ہیں جو کسی اجتماع کو محض ایک تقریب سے بلند کرکے ایک دینی تحریک، ایک فکری پیغام اور ایک یادگار تاریخ کا حصہ بنا دیتے ہیں۔ ہم اس عظیم الشان کانفرنس کے تمام منتظمین، علماء کرام، مشائخ عظام، خطباء، کارکنان، معاونین، مہمانانِ گرامی اور ان تمام احباب کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی محنت، وقت، صلاحیت، تعاون اور محبت سے اس اجتماع کو کامیابی کی منزل تک پہنچانے میں کردار ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ ان تمام کوششوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہر شریکِ کار کو اجرِ عظیم سے نوازے۔ یہ کانفرنس اپنے عنوان "عظمتِ تاجدارِ ختمِ نبوت کے ساتھ ایک ایسا پیغام چھوڑ گئی ہے جو ان شاء اللہ مدتوں اہلِ محبت کے دلوں میں تازہ رہے گا 💯 ایک پیغامِ عقیدہ، ایک پیغامِ اتحاد، ایک پیغامِ غیرتِ ایمانی، ایک پیغامِ محبتِ رسول ﷺ اور ایک پیغام کہ عقائدِ اہلِ حق کی ترجمانی، تحفظ اور اشاعت ہر دور میں اہلِ سنت کی دینی ذمہ داری رہی ہے اور رہے گی۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ رب العالمین قبلہ مرشدِ کریم کو صحت و سلامتی، عزت و عظمت، برکتوں بھری عمر، مزید دینی خدمات اور اپنی بارگاہِ عالیہ میں قبولیت عطا فرمائے، ان کے دینی مشن کو مزید وسعت عطا فرمائے، تمام وابستگان کو اتحاد و اخلاص نصیب فرمائے اور ہمیں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ، ناموسِ رسالت ﷺ اور تعلیماتِ مصطفیٰ ﷺ کی خدمت میں ہمیشہ ثابت قدم رکھے۔ 🌹 تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد! 🌹 عقائد اہلسنت زندہ باد زندہ باد نظریات اہلسنّت زندہ باد زندہ باد آستانہ مقدسہ پیر سواگ شریف زندہ باد زندہ باد آستانہ مقدسہ دربار پیر بارو شریف زندہ باد زندہ باد منجانب: جملہ احباب و وابستگانِ اہلِ سنت

About