@umeirkhan45: #کراچی شفیق موڑ پر ایک غریب پشتون ہوٹل والے کے ساتھ پولیس کی زیادتی 😢 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اعلیٰ حکام نوٹس لیں اور انصاف ہو۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ ویڈیو شیئر کریں۔ #کراچی #شفیق_موڑ #انصاف_چاہیے #HumanRights