@asianazeer4: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو فجر کی نماز پڑھاتے ہوئے خنجر مارا گیا مارنے والے نے ایک کے بعد ایک سات وار کیے آپ رضی اللہ عنہ وہیں زمین پر گر گئے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپ رضی اللہ عنہ کو اٹھا کر گھر لے آئے جب آپ رضی اللہ عنہ کودودھ بلایا گیا تو وہ زخموں کی شدت کی وجہ سے جسم سے باہر نکل آیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا موت کا پیغام آگیا ہے پھر آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو بلایا اور فرمایا بیٹا جاکر ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہنا کہ عمر بن خطاب اپنے دونوں ساتھیوں کے ساتھ دفن ہونے کی اجازت چاہتے ہیں اور امیرالمومنین مت کہنا کیونکہ اب میں امیرالمومنین نہیں ہوں اگر اجازت مل جائے تو مجھے وہیں دفن کرنا اور اگر اجازت نہ ملے تو مجھے عام قبرستان میں دفن کر دینا #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد #@For You
حضرت عمر فاروق نہایت جلیل القدر اور ایک عظیم صحابی تھے وہ انصاف پسند نہایت نیک بہادر اور عظیم سپہ سالار تھے وہ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ ا تھے ان کے دور حکومت میں اسلام نے بہت ترقی کی اور انہوں نے 2200 مربع میل پرحکومت کی
2026-08-09 10:48:42
49
Khan,s :
Mary piyary nabi pak hazrat Muhammad Saw pr qurban qurban qurban qurban qurban 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
2026-08-08 13:57:24
45
Mirza Irfan King 👑 :
KING PJLH ...LOVE TO HAZRAT MUHAMMAD PEACE BE UPON HIM TRUST ON GOD LIVE LIKE ALI DIE LIKE HUSSAIN ...................AMEN SUMA AMEN ...SHADED ..............IS LIFE .............KING PJLH
2026-08-08 19:46:10
8
Rashid Arain :
💕💕💕 Subhan Allah
2026-08-28 23:05:55
6
Rana Javid Iqbal Thakur 763 :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-08-17 19:03:47
8
Khadim Hussain :
2026-08-09 03:11:19
12
Syeda☺ :
[Sticker] سبحان الله
2026-08-08 18:49:33
21
kamal khan :
♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
2026-08-09 07:02:49
14
Yasir Ali :
حضرت عمر رضہ پر لاکھوں سلام 💚💚
2026-08-08 18:05:08
31
Z :
اللہ پاک کی لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل ھوں آمین
2026-08-14 16:37:36
7
Sheikh sab 🪽🫨 :
Ameen Sammie Ameen
2026-08-17 12:03:07
8
Kashif Akhtar130 :
Allah Allah
2026-08-09 13:07:21
7
SoniyA :
اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
Salaam hy Ayesha (R.A)pr
2026-08-09 10:35:10
6
qarijan350💯🥀 :
رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
2026-08-19 03:35:56
6
Tauqeer jutt :
تو عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
2026-08-09 09:34:29
6
NaeemAbbas786 :
سبحان الله
2026-08-09 04:02:04
12
adil umar :
subhan
2026-08-09 00:27:48
6
airakhan :
Muhammad S A W
2026-08-08 20:47:37
11
Amjad Mamooad :
Hi Good AmjadMamood you
2026-08-08 19:10:27
8
Ali Asghar580@ :
حضرت عمر فاروق نہایت جلیل القدر اور ایک عظیم صحابی تھے وہ انصاف پسند نہایت نیک بہادر اور عظیم سپہ سالار تھے وہ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ ا تھے ان کے دور حکومت میں اسلام نے بہت ترقی کی اور انہوں نے 2200 مربع میل پرحکومت کی
2026-08-14 10:22:55
6
Shakeel Ahmad :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-08-10 08:29:46
16
Khan :
سسر سیدناحضرت محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم و داماد سیدہ فاطمتہ الزہرہ و سیدنا حضرت علی ابنِ ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سیدنا حضرت عمر فاروق ابن خطاب رضی آللہ عنہ پر اربوں سلام ۔
2026-08-09 02:11:56
8
To see more videos from user @asianazeer4, please go to the Tikwm
homepage.