@voiceofpublic3: صرف 27 برس کی عمر میں کیپٹن حمزہ نے اپنی جوانی، اپنے خواب اور اپنی زندگی وطن کی حفاظت کے نام کر دی۔ پاکستان آرمی کے اس بہادر سپوت نے فرض کی راہ میں اپنی جان قربان کرکے ثابت کیا کہ وطن کی محبت صرف الفاظ نہیں، بلکہ قربانی کا نام ہے۔ آج ہم ش_ہید کیپٹن حمزہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کی شہا_دت قوم کے لیے ایک عظیم قربانی اور ان کے خاندان کے لیے ہمیشہ کا فخر ہے۔ ش_ہید مرتے نہیں، وہ قوموں کے حوصلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ش_ہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲 #pakarmy #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #SSG #SOG #fc
@Ghazi Tariq:ملک کی خاطر جان قربان کرنے پر ہم شہداء کو خراجِ عقیدت اور سلام پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️
2026-08-13 02:55:18
6
ش :
Meray shahzady 🥰🥰🥰🥰
2026-08-24 19:20:42
3
Dar Sab :
2026-08-27 22:32:59
0
SARKAR 007 :
pak army,Allah ho akbar
2026-08-28 11:45:47
0
Umair Kiyani 🇬🇧 :
Pak FoUj Zindabad Pakistan Hamesha Zindabad❤️
2026-08-27 10:49:50
0
Abdullah Khan :
2026-08-27 08:33:32
0
somi 5876 :
Allah magfirat kry
2026-08-27 11:35:08
1
AKHTAR KAMAL MIND TRAINER :
Sad
2026-08-26 14:29:07
0
Sheikh azmat :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❣️❣️❣️❣️❣️❤️
2026-08-08 13:54:43
2
Baharai :
2026-08-10 08:30:34
1
Rehman Albalooshi :
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم رسول پاک نے باہوں میں لے لیا ہوگا علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے حسین پاک نے ارشاد کیا ہوگا ۔۔۔تجھے خدا کی رضا میں سلام کہتی۔❤️🪖🌹💐۔
2026-08-28 10:26:33
0
Amar khan :
e aj Inka APNA bat sid😭😭😭😭😭
2026-08-12 08:12:12
0
AQIB_CHAUDHARY44🇵🇰🇶🇦 :
pak
2026-08-12 00:42:54
0
Bilal Shah :
2026-08-28 11:46:19
0
Bilal jutt 319 :
😭😭😭
2026-08-28 10:22:48
0
Sheikh azmat :
🥰🥰🥰
2026-08-08 13:52:33
0
To see more videos from user @voiceofpublic3, please go to the Tikwm
homepage.