@antalhayat2142: پاکستان ہمیشہ سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا خواں رہا ہے آٸندہ بھی مشکل وقت میں اپنے برادر اسلامی ممالک کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا اسلامی اتحاد زندہ باد🇵🇰🇸🇦🇹🇷 پاکستان پاٸندہ باد🇵🇰 #pakistanzindabad #turkey🇹🇷 #saudiarabia🇸🇦 #PakArmy