@toseef_ke_kahani143: کچھ لوگ قسمت سے امیر ہوتے ہیں اور کچھ لوگ محبت سے... ہم بیچارے نہ قسمت والے نکلے نہ محبت والے دل میں خواہش تو تاج محل جتنی تھی جیب میں چونی بھی نہیں تھی اس لیے جس سے محبت کی وہ کسی اور کا نصیب بن گیا ہم نے بھی خواب دیکھے تھے بڑے بڑے سوچا تھا ہاتھ تھام کر کہیں گے "یہ میری ہے" پر اللہ کو کچھ اور منظور تھا اور مقدر نے ہنس کر کہہ دیا بیٹا تمہارے حصے میں چاہت آئی ہے، چاہنے والا نہیں اب نہ شکایت ہے نہ گلہ بس کبھی کبھی دل سوچتا ہے کاش میں بھی امیر ہوتا تو محبت خرید لیتا 🥹🥀 #sadpoetry #emotionalmusic #melancholyvibes #heartfelt #spilledwords
ہائے محبت تمہارے قیمت کاغذ کے ٹکڑے سے بھی کم ہے لوگ کاغذ کے ٹکڑے پر مرتے ہیں تیرے محبت پر نہیں 🥺😭🫵🙏💔😩
2026-08-10 03:12:36
3
hajiwaheedchanna :
very Fantastic Tuseef bhaiiiiiiiiiiii😭
2026-08-22 09:39:21
2
🦋𝐁𝐚𝐥🇴𝐜𝐡🦋 :
Right🥀🥺
2026-08-08 19:08:47
2
Amir Shahzad :
mehbob kharedy nhi ja sakty jnab
2026-08-09 10:35:48
2
Hamza Ali :
par Mali toor pa ghreeb nikla
2026-09-29 17:30:11
1
Ahmad khokhar R Y K 😎 :
ہائے کیا بات کی ہے 😔🥺🥺😭💔
2026-09-27 09:19:27
1
💯💯sarang 🥷bahi👑👑 :
heey ishq q ha 💔💔💔😳😳
2026-08-09 16:15:32
2
م غ ل ۔۔۔۔🥀 :
کیسے بھی کرو میرے رو برو آؤ"
میری ڈھیر اداسی کا آخری حل ہو تم!
2026-09-03 19:41:34
2
QURBAN ALI☠️🔥💀 :
ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں
اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ💔
****************************❤️🩹"
""""""""""""""""""""""""""""""💔😓
/////////////////////////////////😭🙏
2026-08-30 09:25:08
1
M Sohaib Sahil :
Hayyy 😭😭😭
2026-08-09 05:17:06
1
Account Not Found :
2026-08-09 05:28:27
1
K,s,ks :
2026-08-08 19:48:12
0
hajiwaheedchanna :
میں ٹھیک ہوں مگر
میرا ذہن کچھ اس کشمکش میں الجھا ہوا ہے مجھے کچھ بھی تو نہیں ہوا
تو پھر مجھے کیا ہوا ہے۔
دل رنجشوں میں گھرا ہوا ہے
مجھے کوئی غم بھی نہیں تو پھر کیوں یہ دل رنجشوں میں گھرا ہوا
M.C
2026-08-22 09:36:32
1
♡♡وفا کی تلاش،❣️🥀♡。S :
☺️☺️☺️
2026-08-08 19:01:19
1
sijjad jhatial :
👍👍👍
2026-09-30 16:39:01
1
pagal hi hun :
🥰🥰🥰
2026-08-09 16:37:49
1
Shakeel Ahmad 17 :
💞💞💞💞💞
2026-08-08 19:18:09
1
zarnosh :
♥️♥️♥️
2026-08-08 20:25:32
1
▄︻デH̷A̷S̷S̷A̷N══━一 :
😟😟😟😔😔😔😔😔
2026-08-08 22:39:16
1
𝙔𝙖𝙧𝙟𝙖𝙣 :
😂😂😂
2026-10-04 04:55:46
1
Rehman ali :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 15:07:17
1
Yasirbucha0000 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 09:07:47
1
Zuoheeb Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-08 14:29:46
1
To see more videos from user @toseef_ke_kahani143, please go to the Tikwm
homepage.