15 20 Saal k bad girl sakkty Hain please 🙏 nhen lagwao garder best Hain mugal ke
2026-09-20 19:12:24
2
SYED QOSSAIN :
MASHALLAH SADAQA MUHAHMD WA ALLEH MUHAHMD 💖 BAI HERA MEN BI SHED BANANA CHAHTA HOON AP SAY BAI JAN FARM K LIAYE? SIALKOT SAY 🙏
2026-09-01 13:50:44
1
ashroberts399 :
ma n be tayar chat dali thi par Sara pani leek karta ha
2026-08-10 13:11:55
0
مسافر :
گاؤں میں کھلی زمین ہوتی ہے وہاں کے لئے ٹھیک ہے، کون سا دوسری منزل بنانی ہے وہاں، ویسے بھی دوسری منزل میںُباتھ اور کچن کے پائپ کے مسلے ہی رہتے۔ سیادہ سا گھر بناؤ ایسا کس نے ہمیشہ رہنا سب مسافر
2026-08-14 18:53:23
2
꧁༺𝐂𝐡 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝 𝐀𝐥𝐢༻꧂ :
is ko dabl story krna ho tu
2026-08-09 16:42:14
2
Sheikh Brand :
hny bhi yahi krwya ha upr wala porshan
2026-09-03 04:31:59
0
MUHAMMAD ADNAN :
Wast of money
2026-08-09 11:01:26
1
sargodh :
14 fot room kinta kharcha ajy g
2026-08-28 07:04:37
1
Ali Rajput :
hmm ny dali ti lantr sy zaida khrcha ho gya is py 😂 5 lakh ka noqsan
2026-08-28 11:14:16
2
Fahmeeda Rauf :
ماشاءاللہ یہ لیک ہونے کا بھی خطرہ ہے کہیں سے بھی اگر کوئی جو ہے یہ سلیپ لیگ ہو جائے یا ٹوٹ جائے درمیان سے تو یہ اس کے لیک ہونے کا چھت کے 100 پرسنٹ چانس ہوتے ہیں کہ لیکے اور گرنے کے ٹھیک ہے اس کے اندر جو ہے نا فنگرز سے انگلی سے بھی باریک سریا ہوتا ہے جو اس کے اندر استعمال کیا جاتا ہے اگر نہیں یقین تو وہ اس کو توڑ کر دیکھ لیں اس کے اندر بجری اور جو ہے نا ریت سیمنٹ کا زیادہ استعمال ہے اور سریا کم ہے تو اس کی کوئی مضبوطی نہیں ہے یہ غلط ہے
2026-08-11 10:01:04
4
kasih :
yah kam nuksan de hai
2026-09-04 02:00:53
1
khushizahra512 :
بھائی یہ جو چھت اپ نے بنائی ہے اس چھت پہ دو منزلہ عمارت کھڑی ہو سکتی ہے یہ اتنی طاقت رکھتی ہے کہ اس کے اوپر دوسری عمارت کھڑی کر سکتے ہیں
2026-09-03 14:56:38
1
Tayyab saeedi :
ask opr Kuch bana sakty ha lazmi batna
2026-08-09 03:46:20
2
Rashid Hussain :
jitny bhrey span hin ager TU kesi company sey material leya ha TU thk Jes Keh izhar ya approved quality wise
phir thk wrna thk nhi
2026-08-09 08:21:25
0
👑آفتاب خان سندیلہ👑 :
mazbot nh hy sasta ho skta hy
2026-09-01 04:01:56
1
ahmad3500 :
mazboot nhi he
2026-08-09 16:59:23
1
M Ashraf :
بھائی جان میں نے دیوار دلوانے ہیں 220 فٹ اور 100 فٹ سلپ والے
2026-09-08 07:43:58
0
umair dhassi ,🇧🇭🇧🇭 :
boht zabrdast ha Bhai ma na,khud yahi Dali ha
2026-09-02 08:54:44
1
Siraj khan 222 :
bhai gadr kitny fut walay daly ha or saliet kitne fit wale dale ha
2026-08-11 06:20:30
1
Aamir Abbas :
مہنگی روے ہک دن سستی روے دن بدن
2026-08-09 16:05:40
1
Farrukh Masood :
bahi es Sy acha tha t r dal lyty
2026-08-09 09:17:21
2
anyways409 :
Ni karwna chahi dabal kharcha ho jata ha lenter sa or barish k time or sardiyo me lecig hoti hai ham Na karwya gar par Lakin koi fida mi nuksan hai
2026-08-10 13:47:34
2
Fahmeeda Rauf :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی جان اور پیارے انکل یہ بالکل نہیں کروانا چاہیے یہ بہت خطرے والا ہے سب سے بیسٹ سب سے اچھا جو کام ہے وہ ہے لینٹر ٹھیک ہے وہ اچھا کام ہے اور مضبوط ہے اور یہ اس کے 100 پرسنٹ چانس ہوتے ہیں گرنے کے اگر زلزلہ وغیرہ ائے چھت جو ہے نا فورا گرے گی کیونکہ یہ ٹی ار گاڈروں میں شامل ہوتا ہے یہ سلیپیں اور ریکارڈر کتنے وزنی ہے اور جس پر ایک ماہ گر گیا وہ تو بندہ بالکل نہیں بچے گا ٹھیک ہے اور لینٹر کی مضبوطی ہوتی ہے اس میں سریا ڈلا اس میں سریا کم ہوتا ہے اور مٹیریل زیادہ ہوتا ہے اس کے جو لینٹر ہیں جو نا وہ اس میں سریا اور مٹیریل برابر ہوتے ہیں سریا زیادہ مقدار میں ہوتا ہے جو کہ پا ئیدار ہوتا ہے اور گرنے کے چانس کم ہوتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ غلط ہے اپ کو کسی نے جو بنا کے دیا ہے اتنی ہی قیمت میں جو ہے نا لاٹر ڈال جاتا ہے اس نے جو پیسے بچائے ہیں وہ خود کھائے گا اپ کو اس نے اندھیرے میں رکھا ہے بہتر یہی ہے کہ یہ سب بہن بھائیوں کو پیغام ہے تو یہ والا جو چھت ہے نا وہ نہ ڈالیں لینٹر ہی بہتر ہوتا ہے لینٹر ہی ڈالیں کیونکہ ایک غریب بندہ جو ہے بہت مشکل سے گھر بناتا ہے اور بار بار اس میں گھر بنانے کی گنجائش نہیں ہوتی اللہ تعالی اپ کو سب کو جو ہے نا حفظ و امان میں رکھے
2026-08-11 09:59:45
1
Babar Ali :
nice
2026-08-08 14:10:55
0
To see more videos from user @heera.concrete.fa, please go to the Tikwm
homepage.