@ptijhang999: نگران چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان اپنی والدہ کی آخری دیدار کرتے ہوئے!!!😢 اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲😢#pti #imrankhan #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #ptijhang
Allah pak janatullfardus atta kray Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
2026-08-08 18:29:23
0
HAMZA RAJPOOT :
Ameen sum Ameen
2026-08-08 18:25:39
0
Sheeraz Ahmad :
Allah pak Maghferat farmai aameen 😭😭😭😭😭
2026-08-08 15:02:54
28
Goshi_butt🇵🇰ik :
Ameen Suma Ameen 🙏
2026-08-08 21:30:54
0
Hassan♥️Aziz :
ameen.🥹
2026-08-08 18:46:03
0
Mubshar.🚂🚃🚃🚃 :
🥹🥹🥹🥹🥹
2026-08-09 03:53:37
0
Saba Rao :
اللّٰہ اسکو صبر دے مگر اس بندے نے عمران خان کو جتنا نقصان پہنچایا ہے کسی نے نہیں دیا بطور چیئرمین اسکا کام تھا عوام کو نکالنا عمران خان کو رہا کرانا
2026-08-08 18:49:04
16
gulfamraza01 :
ماں تو ماں ہوتی ہے، اور اللہ ان کو صبر دے۔ مرنے والوں کے ساتھ کچھ لمحے سانس بند ہونے سے پہلے گزار لیے جائیں تو شاید غم کم ہوجاتا ہے۔ لیکن یہ دیکھ کر مجھے ماضی کا ایک وقت یاد آگیا کہ جب نواز شریف کو اس کی بیوی سے آخری ملاقات نہیں کرنی دی اور وہ بھی وفات پا گئی۔ pti والوں سے گزارش ہے کہ اس چیز سے ہٹ کر سیاست کرنا سیکھیں۔
2026-08-08 16:35:33
17
Caramel n Choki :
اللہ کے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-08 17:40:21
9
HaMzA KhAn :
i:اللہ کے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-08 17:51:08
15
Haroon :
har kissey ko apny k marny pr takleef hoti hy
2026-08-08 16:29:38
5
jahangeerhassansh :
اللہ پاک آپ کی ماں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭
2026-08-08 18:05:56
3
mr.ibrar804 :
2026-08-08 18:09:11
2
shahidvesal9@qaidi no 1453 :
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ساتھ ہی ساتھ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-08-08 17:56:39
2
AKBAR SOCIAL MEDIA 🇧🇫,TIGER :
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین😭😭
2026-08-08 18:07:20
2
pmln🤠😘😎🇵🇰🇵🇸 :
اللہ پاک اپ کی مما کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ پاک اپ کو صبر دے
2026-08-09 07:52:23
1
Ahmad,, :
اسلام کہتا ہے ماں باپ کا جنازہ بیٹآ پڑھاے اور اس کو کندہ دینا چاہیے پھر ماں جا رہی ہے جو دل کا سکون ہوتا ہیں اللّٰہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
2026-08-08 18:27:10
3
TALAL BUTT 👑 :
Allah Pak Maghfirat frmay or sbr Dy
2026-08-08 17:42:23
2
Sargodha branid :
allah pak jant main ala maqam ata farmy ameen ameen 🙏🙏