@lalihaiallah70: جب انسان مکمل ناامیدی اور سخت ترین حالات میں اس دعا کا ورد کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے وہاں سے راستے نکال دیتا ہے جہاں سے اس کا گمان بھی نہیں ہوتا۔ AyatEKareema #DuaYunusi #IslamicMotivation #FaithInAllah #HardshipToEase #Prayer