@giyanchandessarani: کراچی/ 08 اگست 2026 کراچی:مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کا شارعِ بھٹو پر ڈیوٹی پر مامور فائر فائٹنگ اسٹاف اور سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 کے اہلکاروں کا اچانک دورہ گیانچندایسرانی کی ڈیوٹی پرموجوداہلکاروں سےملاقات،فرائض اورہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی ہنگامی حالات میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی، جذبہ اور پیشہ ورانہ خدمات قابلِ تحسین ہیں، گیانچندایسرانی عوام کے تحفظ کے لیے فرنٹ لائن پر فرائض انجام دینے والے اہلکار سندھ حکومت کے لیے باعثِ فخر ہیں، گیانچندایسرانی کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور مؤثر رسپانس کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، گیانچندایسرانی #pakistanpeoplesparty #JeayBhutto_JeayAwam #cmsindhmuradalishah #sindhemergencyservicerescue1122 #bbzppp @PPP @PPP Digital @rcc_bilawal_house @Bilawal Bhutto Zardari @Sindh Emergency Rescue 1122 @❤️