@behrefanah: بر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔۔۔۔۔۔۔ کچھ لفظ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی اور کہے کہ یہ اتنا پاگل ہے میرے لیے کہا جاتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ 100 میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جيت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔ محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔۔۔۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے ہر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ بر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام ہو میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغير لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں میں پاگل ہوں، میں پاگل ہوں، میں پاگل ہوں صرف اور صرف تمہارے لیے ہاں بس تمہارے لیے روح من جانِ جاناں ۔ بھرفنا ☁️✨🤍 #trending #viral #bherefanacaption #onemillionaudition #bherefanacaption
@last hope:کبھی کبھی سب سے زیادہ درد اس بات کا نہیں ہوتا کہ کوئی دور چلا گیا،
درد تو تب ہوتا ہے جب وہ شخص سامنے ہو، مگر دل سے بہت دور ہو جائے۔
جسے کبھی اپنی دعاؤں میں مانگا تھا، آج اسی کے لیے دعا کرتے ہوئے دل رک سا جاتا ہے۔
کیونکہ محبت آج بھی وہی ہے، یادیں آج بھی وہی ہیں، بس فرق اتنا ہے کہ وہ شخص اب ہمارا نہیں رہا۔ 💔
ہم نے تو اسے آج بھی اپنے دل میں وہی مقام دے رکھا ہے،
مگر افسوس… وقت نے یہ سکھا دیا کہ ہر اپنا، ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔
2026-08-18 15:49:06
3
حسن 🪫 :
بہت کچھ لکھا لیکن وہ نہیں مانی 😔🥺
2026-08-13 18:27:44
3
مہمندے🦋🌸 :
Caption please 💔
2026-08-15 01:21:33
0
ᴀʜᴍᴀᴅ 🫀ꜱʜᴇɪᴋʜ :
*ہم نے تو دل کا حال سنانا ہی چھوڑ دیا🥹
*جب دیکھا کہ سننے والے صرف 🥺*
*لفظ سنتے ہیں، درد نہیں ____💔🫠*
2026-08-09 22:16:45
6
❤️🩹ایک طرفہ محبت 🙂 :
caption
2026-08-10 06:08:19
1
CH ム NDं٭....🫶🤍 :
OR MERI MUHABBAT YE HE US SE K HM DONO SAMANDER K KINAY KHRY HE WO DONO HATHO SE JITNA PANI UTHALY WO USKI MUHABBAT OR JITNA NA UTHA SKY WO MERI MUHABBAT ❤️
2026-08-24 14:11:02
0
一═デ︻ 🏆 𝙈𝙧. 𝙈𝙪𝙣𝙣𝙖 👻 ︻ :
اتنے مصروف کہاں ہو گئے تم۔۔!❤️🩹
کہ اب تو دل دکھانے بھی نہیں آتے۔۔!!😣
2026-08-18 05:16:56
3
...꧁𓊈𒆜علی𒆜𓊉꧂... :
hyeee itni lambi shairiiiiii kmaall🥰
2026-08-18 16:56:38
1
💫👻ZARAR DRISHAK💫👻 :
😔😔😔
2026-08-08 14:32:11
2
Syed ZaDa :
shahzaday, khoon sa likho apna khoon ka aik aik katra nichor kr likh do pir be salay chor jatay ha , nae Sunday aik be
2026-08-08 18:44:49
2
🤍NadeeM 🥀 :
ya Khuda Har Tote Howe Dil ke Hifazat farma Ameeen sum Ameeen 🤍🥀🤲
2026-08-18 06:07:24
0
SHAH EADITZ 18 :
back ground music name please
2026-08-11 12:34:46
0
Syed Esha fatima :
nice poetry
2026-08-18 17:39:16
0
Hamza Nazir :
To likhon na
2026-08-08 17:29:40
1
🍷♬مـسـافـر♬🍷 :
agr wo pra hi na fir 🫠
2026-08-21 17:14:22
0
👑_MÜRSHîD_🥀 :
waki Kya laka Hy ap ma ❤️
2026-08-08 18:17:10
1
❣️ I am a cheerful boy, 😊 :
hyy
2026-08-20 06:57:43
0
➩ɪᷟₛₕₒₒₜₑᵣ :
اُسے مُحبت کِسی اور سے تھی ،
بس میرا شِدّت سے چاہنا پسند تھا اُسے!
2026-08-16 17:12:13
7
udass panchi🦅🦅 :
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہو
آج نہیں تو کل سارا جہاں پوچھے گا اسے ہوا 😔😔کیا تھا🤍
2026-08-23 09:56:29
1
🤍NadeeM 🥀 :
Dunia me kitna Gam he Mera gam kitna Kam he logo ka gam Dakha To men apna Gam Bhol Gya 😥😥
2026-08-18 06:06:19
0
ALWIDA❤️🩹 :
oyeee yr🥺🥺
2026-08-18 19:08:53
0
S Badshah Khan. :
❤️true love never dies..I really miss you ❤️💞❤️
2026-08-11 21:00:21
0
To see more videos from user @behrefanah, please go to the Tikwm
homepage.